Jamat E Islami MPR Colony-"Youth"

Jamat E Islami MPR Colony-"Youth" Official Page of (JAMAT E ISLAMI MPR COLONY-YOUTH) to make awareness among People of MPR COLONY about the issues created by Corrupt Government.
(6)

Our Aim Corruption Free Pakistan

جماعت اسلامی یوتھ یوسی15

04/08/2026

Govt Collected Rs. 1,900 Billion Through Petroleum Levy Tax in One Year From Poor and Middle-Class Pakistanis, Hafiz Naeem Calls It "Bhatta Tax"

04/08/2026

Al hamdulilah

02/08/2026

ناظم جامعہ اسلامیہ اسلام آباد عثمان بن صادق کو گرفتار کرلیا گیا ۔

ان سے کہیے، ان سے پہلے بھی بہت آئے اور گئے۔ جمعیت کو دبانے اور ختم کرنے کی باتیں بھی بہت ہوئیں۔ کسی نے روس کو قبلہ بنا ک...
02/08/2026

ان سے کہیے، ان سے پہلے بھی بہت آئے اور گئے۔ جمعیت کو دبانے اور ختم کرنے کی باتیں بھی بہت ہوئیں۔ کسی نے روس کو قبلہ بنا کر سرخ جھنڈوں سے استقبال کرنے کی بات کی، تو کوئی ملٹری پاور کا استعمال کرکے اسٹوڈنٹس یونین کو بین کر گیا۔ لیکن وہ سب آج ختم ہیں، ان کی نسلیں بھی ختم ہو گئیں، جبکہ جمعیت تب بھی پورے زور و شور سے موجود تھی، آج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ میدان میں موجود ہے، اور ان شاء اللہ ہمیشہ رہے گی۔

02/08/2026

ناظمِ جامعہ اسلامیہ اسلام آباد برادر عثمان بن صادق کو بے دردی سے مار کر گرفتار کیا ہے💔

02/08/2026

🚨 عوامی توجہ کے لیے اہم اپیل

ایم پی آر کالونی، البدر مسجد سے مین روڈ کے ذریعے سندھی گوٹھ کی جانب پائپ لائن بچھانے کے لیے کھدائی کی گئی ہے، جس کے باعث سڑک شدید متاثر ہوئی ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ کھدائی کے بعد مٹی اور ملبہ سڑک پر ہی چھوڑ دیا گیا ہے، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ اداروں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ فوری طور پر سڑک پر موجود ملبہ ہٹایا جائے، راستہ کلیئر کیا جائے اور سڑک کی بحالی کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

عوام کی سہولت ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

🚨 ایم پی آر کالونی روڈ کو بچائیے!البدر مسجد سے لے کر کشتی بلڈنگ تک سڑک کے دونوں اطراف قائم پتھاروں اور ٹھیلوں نے ایم پی ...
01/08/2026

🚨 ایم پی آر کالونی روڈ کو بچائیے!

البدر مسجد سے لے کر کشتی بلڈنگ تک سڑک کے دونوں اطراف قائم پتھاروں اور ٹھیلوں نے ایم پی آر کالونی روڈ کو شدید ٹریفک جام کا شکار بنا دیا ہے۔ بعض دکانداروں کی جانب سے جگہ دینے کے باعث یہ تجاوزات روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، جس کی وجہ سے شہریوں، طلبہ، مریضوں، خواتین اور بزرگوں کو روزانہ شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہم ٹاؤن چیئرمین اجا نواز بروہی صاحب سے پُرخلوص اپیل کرتے ہیں کہ خدارا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایم پی آر کالونی روڈ سے تمام غیر قانونی پتھارے اور ٹھیلے ہٹوائے جائیں اور اس اہم شاہراہ کو اس کی اصل حالت میں بحال کیا جائے، تاکہ عوام کو صاف، کشادہ اور محفوظ سڑک میسر آ سکے۔

مطالبہ:

* ایم پی آر کالونی روڈ سے تمام غیر قانونی پتھارے اور ٹھیلے فوری ہٹائے جائیں۔
* سڑک پر قائم تجاوزات کا مستقل خاتمہ کیا جائے۔
* عوام کے لیے ٹریفک کی روانی بحال کی جائے۔

صاف سڑک، محفوظ سفر — یہی ایم پی آر کالونی کے عوام کا حق ہے۔

29/07/2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَتعزیتی پیغامانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ...
28/07/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

تعزیتی پیغام

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے یوتھ کے صدر یو سی 15، سیفی بھائی کے والد کی خالہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

اعلان

جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

از طرف:
یوتھ کونسل، یو سی 15

26/07/2026

⚠️ برائلر مرغی کے بارے میں چند اہم باتیں

برائلر مرغی کو بہت کم عرصے (تقریباً 35 سے 45 دن) میں بڑا کیا جاتا ہے تاکہ وہ مارکیٹ کے لیے تیار ہو جائے۔

اس حوالے سے ماہرین چند خدشات کی نشاندہی کرتے ہیں:

• اگر کسی فارم پر اینٹی بایوٹکس کا غیر ضروری استعمال ہو تو اس سے اینٹی بایوٹک مزاحمت (Antibiotic Resistance) کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
• غیر معیاری فیڈ یا ناقص فارمنگ کے طریقے گوشت کے معیار کو متاثر کر سکتے ہیں۔
• صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے گوشت میں نقصان دہ بیکٹیریا موجود ہو سکتے ہیں اگر اسے صحیح طریقے سے تیار نہ کیا جائے۔
• بہت زیادہ پراسیسڈ یا بار بار مرغی کا استعمال متوازن غذا کا متبادل نہیں، اس لیے اعتدال ضروری ہے۔

اپنی صحت کے لیے ہمیشہ معیاری اور قابلِ اعتماد جگہ سے گوشت خریدیں، اچھی طرح پکائیں، اور متوازن غذا اپنائیں۔

آگاہ رہیں، صحت مند رہیں۔

Address

Main Albadar Masjid Road MPR COLONY Orangi Town
Karachi
75800

Telephone

+923172203835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat E Islami MPR Colony-"Youth" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share