06/04/2026
*اہم اعلان 📣*
بروز بدھ 8 اپریل 2026
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے ایک مفت میڈیکل کیمپ لگایا جارہا ہے جس میں مفت چیسٹ کا معائنہ کیا جائے گا اور مشورہ دِیا جائے گا ۰
یہ کیمپ بقام پی اینڈ ٹی کالونی پرنس گراؤنڈ میں لگایا جائے گا تمام علاقہ مکین اس کیمپ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائے ۰
وارڈ 10 یو سی 7
ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان