Young Generation PTI

Young Generation PTI �پاکستان تحریک انصاف �

19/07/2024

*🚨🇵🇰منصور علی خان کا زبردست تجزیہ*❤️✌️

*‏منصور علی خان نے اگر جگرا کرکے شیر اور کپتان کا موازنہ کرہی دیا ہے تو اسے ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے ورنہ سوشل میڈیا چھوڑ دو*

19/07/2024

*خیبر پختونخواہ حکومت نے فوجی آپریشن عزم استحکام کے خلاف بھاری اکثریت سے قرداد منظور کر لی۔*

19/07/2024

*_وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور ہنگامی طور پر بنوں روانہ۔_*

19/07/2024

*بنوں میں فائرنگ دو گروپوں کے درمیان ہوئی ھے، جے یو آئی اور پی ٹیم ایم کا نام آرہا ھے، وزیراعلیٰ نے جوڈیشل تحقیقات کا حکم دیا ھے*

19/07/2024

*🚨تازہ اپڈیٹ*

*_بنوں کی تمام مساجدو میں اس وقت اعلانات جاری ہے کہ سب نکلو_*
*_انٹرنٹ مکمل بند_*
*ذرائع*

19/07/2024

*🚨🇵🇰بنوں میں امن مارچ مشران کا دھرنا دینے کا اعلان*

*امن کیلئے جتنے لوگ بنوں میں نکلے پوری ملک میں اتنے لوگ نہیں نکلے ۔مشران کے فیصلے پر اعلان کررہا ہوں دھرنا دیں گے دھرنا کامیاب بنانا ہے کل صبح 8 بجے سے دھرنا ہوگا۔مولانا عبدالغفار قریشی*

😂😂😂😂
19/07/2024

😂😂😂😂

‏BREAKING NEWS جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس شہزاد ملک کا فیصلہ برقرار رکھا ۔۔ کسی ایک بھی جج کو تبدیل کرنے سے صاف انکار۔۔...
19/07/2024

‏BREAKING NEWS
جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس شہزاد ملک کا فیصلہ برقرار رکھا ۔۔ کسی ایک بھی جج کو تبدیل کرنے سے صاف انکار۔۔ حکومت کو ایک اور جمعہ مبارک

‏خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری!خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ کیا جا...
19/07/2024

‏خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری!

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ کیا جائے گا۔

⭕ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد،
⭕ گریڈ 17 سے 22 تک 20 فیصد
⭕ پینشن میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

جلد کابینہ سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

شکریہ وزیراعلی
شکریہ حکومت خیبرپختونخوا
Shankar Dady

12/07/2024

*‏بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستیں حکومتی جماعتوں کو دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا😎*

12/07/2024

*_بڑی خبر: پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے، فیصلہ۔۔۔!!!_*❤️😘🔥

Address

Gulshan E Mamar
Karachi
021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Generation PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share