Talal Baloch

Talal Baloch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talal Baloch, Karachi.

12/10/2026
بلوچ قومی راہشون سردار عطاء اللہ مینگل کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کی بلوچ قوم و بلوچستان کیلئے سیاسی، قومی اور جمہوری...
02/09/2026

بلوچ قومی راہشون سردار عطاء اللہ مینگل کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کی بلوچ قوم و بلوچستان کیلئے سیاسی، قومی اور جمہوری خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

‏میں اس بات کا محتاج نہیں ہوں کہ مجھے کوئی اور بلوچ مانتا ہے یا نہیں,مجھے خوف نہیں کہ میں بلوچ ہوں, آئندہ بھی خود کو بلوچ کہونگا, میری نسلیں بھی خود کو بلوچ کہیں گی, میرے خود کو بلوچ کہنے پر کسی کو دکھ پہنچتا ہے تو وہ میری ہمدردی کا مستحق نہیں ہے"
راہشون بلوچ سردار عطاء اللہ خان مینگل.

28/08/2026

نیپال، تبت سرحد پر خوفناک سیلاب، 469 افراد ہلاک

نیپال اور تبت کی سرحدی علاقے میں اچانک آنے والے خوفناک سیلاب نے تباہی مچا دی، ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے کیسے سیلابی ریلہ لوگوں کے گھر تباہ کر رہا ہے اور لوگ اپنی موت کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 469 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں تاحال لاپتا ہیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

‏امام وہی ہے بس پیچھے  پوری صف تبدیل ہو گئی ہے اب۔
22/08/2026

‏امام وہی ہے بس پیچھے پوری صف تبدیل ہو گئی ہے اب۔

بریکنگ  نیوز ‏سردار اختر مینگل نے استعفیٰ کے بعد ملنے والی تمام مراعات واپس کر دیں‏اختر مینگل نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو...
09/07/2026

بریکنگ نیوز

‏سردار اختر مینگل نے استعفیٰ کے بعد ملنے والی تمام مراعات واپس کر دیں
‏اختر مینگل نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو 78 لاکھ 92 ہزار روپے کا چیک بھجوا دیا
‏3 ستمبر 2024 سے آج تک کوئی تنخواہ یا الاؤنس نہیں لیا،

‏قومی اسمبلی سیکٹریٹ کی تصدیق

واقعی لیڈر کے لیے اسمبلی کی نشست یا مالی مراعات کوئی معنی نہیں رکھتیں، اس کے لیے قومی وقار، غیرت اور عزت سب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔

Didn’t plan much… Black just felt right. 🖤
01/07/2026

Didn’t plan much… Black just felt right. 🖤

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talal Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share