Malir Cantonment Town

Malir Cantonment Town PTI MALIR CANTONMENT OFFICIAL CABINET

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
26/08/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

حقیقی آزادی کی پکار!آؤ ملکر قومی ترانہ پڑھیں ـ📍میلینم مال کراچی🕚 13 اگست رات 11:00 بجے
10/08/2025

حقیقی آزادی کی پکار!
آؤ ملکر قومی ترانہ پڑھیں ـ

📍میلینم مال کراچی
🕚 13 اگست رات 11:00 بجے

05/08/2025

‏چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیئے پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے 5 بجے حسن اسکوائر سے ریلی نکالی جائے گی
کراچی کے مختلف علاقوں سے چھوٹی بڑی ریلیاں بھی حسن اسکوائر پہنچیں گی۔

عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے حصول کی خاطر 5 اگست کو نکلو ظلم و جبر اور فسطائیت کی زنجیروں کو توڑ دو
05/08/2025

عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے حصول کی خاطر 5 اگست کو نکلو
ظلم و جبر اور فسطائیت کی زنجیروں کو توڑ دو

ظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہےآج نکلو گےتوکل کانظام بدلے گا!
05/08/2025

ظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہے
آج نکلو گےتوکل کانظام بدلے گا!

۵ اگستظلمت سے آزادی کا دن
05/08/2025

۵ اگست
ظلمت سے آزادی کا دن

دو سال کی نا حق قید - اب فیصلہ عوام کا ہے!کل منگل سندھ بھر میں بھرپور احتجاج ہوگا
04/08/2025

دو سال کی نا حق قید - اب فیصلہ عوام کا ہے!
کل منگل سندھ بھر میں بھرپور احتجاج ہوگا

غلام تخت پر قابض ہیں۔شاہ قید میں ہے
02/08/2025

غلام تخت پر قابض ہیں۔
شاہ قید میں ہے

غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے
02/08/2025

غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے

Address

MALIR CANTONMENT
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malir Cantonment Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share