JUP Youth Wing central

JUP Youth Wing  central Helps to needy or poor peoples

   ゚
26/01/2025

 -highlights
26/01/2025

-highlights

13/12/2024

اسکول والوں سے گزارش ہے بچے جس رنگ کی جرسی اور شوز پہن کر آئیں آنے دیں سردی بہت ہے ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے
پبلک میسیج شیئر
JUP Youth Wing central Jamiat Ulema e Pakistan -JUP KarachiJUP Youth WING - karachijup youth wings 'central'

27/11/2024

ان شاء اللہ 7 دسمبر بروز ہفتہ۔🌟
*جے یو پی (نورانی)یوتھ ونگ کے زیراہتمام یوتھ اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام تقریب بسلسلہ تقسیم اسناد*
بمقام ۔ پاکستان آرٹس کونسل(ڈسٹرکٹ سنٹیڑل)نزد بلال کالونی پولیس اسٹیشن ۔ نیو کراچی
JUP Youth WING - karachi

ڈاکٹر حنا  ۔۔ ہمدرد یونی ورسٹی ہسپتال میں کام کرتی تھیں  جمعرات کو ہسپتال آتے ہوئے ؛  کراچی کی سڑکوں کے ایک گڑھے میں بائ...
19/09/2024

ڈاکٹر حنا ۔۔ ہمدرد یونی ورسٹی ہسپتال میں کام کرتی تھیں
جمعرات کو ہسپتال آتے ہوئے ؛ کراچی کی سڑکوں کے ایک گڑھے میں بائیک اچھلنے سے وہ گر گئیں اور اُن کے سر پر چوٹ آئی ۔ جس سے وہ جانبر نہیں ہو سکیں اور کل ان کا انتقال ہوگیا۔ کس قدر بڑا نقصان ہے۔ ایک ٹرینڈ ڈاکٹر ۔۔ برسوں ٹریننگ میں لگے ۔ محنت سے کام کرنے والی ، با صلاحیت ڈاکٹر ۔۔ کراچی کی ٹوٹی سڑکوں کی نذر ہوگئی ۔۔
بشکریہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ کل بروز منگل ظہر کی نماز بلال مسجد w-9 اسٹاپ نزد اجمیر نگ...
16/09/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ کل بروز منگل ظہر کی نماز بلال مسجد w-9 اسٹاپ نزد اجمیر نگری چوک پر ادا کر کے اس ریلی میں شرکت کریں۔

کورنگی کراچی میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس  سے سربراہ جمیعت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زب...
04/09/2024

کورنگی کراچی میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے سربراہ جمیعت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صاحب خطاب فرماتے ہوئے
اس موقع پر جی یو پی یوتھ ونگ کے صدر راؤ عبد الرحمن اسٹیچ پر جلوہ افروز ہیں✨♥️

Our aim is to help the needy and the poor✨♥️
27/08/2024

Our aim is to help the needy and the poor✨♥️

26/08/2024

✨♥️

MashAllah ✨♥️
26/08/2024

MashAllah ✨♥️

Address

North Karachi Sec 11/A
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUP Youth Wing central posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category