FB Area Town MQM Pakistan

FB Area Town MQM Pakistan MUHAJIRON KI AWAAZ

06/08/2026

*05 اگست 2026 بروز بدھ*

*چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کے 80 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات فیڈرل بی ٹاؤن کی یوسی 03 میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ پرچم کشائی کا پروگرام انعقاد کیا*

*اسی سلسلے میں حق پرست رکنِ سندھ اسمبلی انجینئر عادل عسکری بھائی اور رکنِ سندھ اسمبلی بلقیس مختار باجی*

*فیڈرل بی ایریا جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر زوہیب خان بھائی آفس سیکٹری قیصر پٹیل بھائی فنانس سیکرٹری کمال الدین بھائی ٹاؤن ممبر مصطفیٰ کمال بابا بھائی ٹاؤن ممبر منظور بھائی کے ہمراہ یوسی 03 کے زیرِ اہتمام صغیر سینٹر بلاک 16 پر منعقدہ قومی پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب میں شرکت کی*

*تقریب کے موقع پر یوسی آرگنائزر ارمان ایوب بھائی جوائنٹ یوسی آرگنائزر ظاہر بھائی و اراکینِ یوسی کمیٹی، کارکنان اور علاقہ معززین نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، بعدازاں قومی پرچم کشائی کی گئی، جشنِ آزادی کا کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے ساتھ ساتھ تحریک کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی*

*تقریب میں کارکنان، عوام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے وطنِ عزیز سے اپنی محبت اور قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا*

*شعبہ نشر و اشاعت*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*

06/08/2026
06/08/2026
06/08/2026

Address

Federal B Area
Karachi
76560

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+3212000390

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FB Area Town MQM Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share