Urdu Poetry

Urdu Poetry For urdu poetry lovers...!!!!

واصلی کنت کتبت لی!میں دعا کرتی ہوں کہ تم میرے لیے لکھ دئیے جاؤ 🖤 🥀
22/06/2025

واصلی کنت کتبت لی!
میں دعا کرتی ہوں کہ تم میرے لیے لکھ دئیے جاؤ 🖤
🥀

‏کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے۔کچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیـے پرکچھ دل بھی رعا...
21/06/2025

‏کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔
دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے۔

کچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیـے پر
کچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے۔
🖤✨

07/06/2025

اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو
اور میری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا

06/06/2025

کھلی کھلی سی محبت ہرا بھرا دکھ ہے
مرے خدا یہ جدائی کمال کا دکھ ہے

ابھی رہے گا یہ عالم لپٹ کے رونے کا
وداع ِ یار درختو نیا نیا دکھ ہے

ابھی سے دوست دعا دے رہے ہیں جینے کی
ابھی تو میں نے کہا بھی نہیں کہ کیا دکھ ہے

کوئی لباس کفن کے سوا نہیں جچتا
مرے وجود میں ایسا سلا ہوا دکھ

میں بھی سوچوں کہ آج کل درد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہےیہ نہیں پتا تھا کہ دسمبر کی سرد ہوائیں چل رہی ہیں ۔ -
25/12/2023

میں بھی سوچوں کہ آج کل درد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے

یہ نہیں پتا تھا کہ دسمبر کی سرد ہوائیں چل رہی ہیں ۔ -

آپ عورت کی عزت کریں اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ اس لیے کہ آپ مرد ہیں🖤🥀
20/12/2023

آپ عورت کی عزت کریں اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ اس لیے کہ آپ مرد ہیں🖤🥀

Me to myself -تم کسی کے بھی پسند نہیں ہو، فقط تم میسر ہو، موجود ہو ، اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ،🖤🥀    ✨🥀
16/12/2023

Me to myself -

تم کسی کے بھی پسند نہیں ہو، فقط تم
میسر ہو، موجود ہو ، اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ،🖤🥀
✨🥀

AssalamualaikumGood morning 😊
17/11/2023

Assalamualaikum
Good morning 😊

ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے    ✨🥀
17/11/2023

ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ
پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے

✨🥀

بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ غالب روٹھنے کے بجائے اب ہم ذرا سا مسکرا دیتے ہیں    ✨🥀
16/11/2023

بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ غالب
روٹھنے کے بجائے اب ہم ذرا سا مسکرا دیتے ہیں

✨🥀

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Shafaq Tabish
16/11/2023

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Shafaq Tabish

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category