05/07/2025
4/7/2025ببروز جمعرات شیڈول کے مطابق پہلا اجلاس اگرہ تاج وارڈ ضلع ساوتھ کا ھوا۔جس میں کمیٹی ممبران حاجی عنایت۔اسحاق سواتی۔اور جاوید خان نے شرکت کی۔اور ضلعی ثقافت سیکٹری شاہ زمان نے بھی شرکت کی۔ وارڈ صدر جمیل خان نے وارڈ کابینہ و مجلس عاملہ اور وارڈ ممبرشپ کی لسٹیں کمیٹی ممبران کو دی کمیٹی ممبر اسحاق سواتی نے وارڈ کابینہ و مجلس عاملہ کی حاضری لی۔ 25
وارڈ شیڈول مکمل ھونے کے بعد وارڈ کونسل کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔