Allama Hasnain Raza AlQadri Official

Allama Hasnain Raza AlQadri Official THIS IS OFFICIAL FACEBOOK PAGE ALLAMA HASNAIN RAZA ALQADRI

یوْمِ عَاشُورَاء وَ جُمُعَۃُ الْمُبَارَک🍂جس نے حقِّ کربلا میں ادا کر دیا،اس حُسین ابنِ حیدرؓ پے، لاکھوں سلام🤲🏻۔         ...
26/06/2026

یوْمِ عَاشُورَاء وَ جُمُعَۃُ الْمُبَارَک🍂

جس نے حقِّ کربلا میں ادا کر دیا،
اس حُسین ابنِ حیدرؓ پے، لاکھوں سلام🤲🏻۔























اس عید قرباں کے موقع پر اپنے غریب مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو ضرور یاد رکھیں اور وقف قربانی میں اپنا حصہ ضرور شامل فرمائ...
24/05/2026

اس عید قرباں کے موقع پر اپنے غریب مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو ضرور یاد رکھیں اور وقف قربانی میں اپنا حصہ ضرور شامل فرمائیں اور اپنے ہاتھوں سے مستحقین میں گوشت تقسیم کریں۔۔

























21/05/2026













اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُت...
17/05/2026

اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ

توجہ فرمائیں⭕

اور ثوابِ جاریہ کی نیت سے آگے ضرور شئیر فرمائیں۔۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔


















توجہ فرمائیں⭕اور ثوابِ جاریہ کی نیت سے آگے ضرور شئیر فرمائیں۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
16/05/2026

توجہ فرمائیں⭕

اور ثوابِ جاریہ کی نیت سے آگے ضرور شئیر فرمائیں۔۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔

















ان کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں🤍شیرِ غران سطوت پہ لاکھوں سلام15 شوال المکرم عرس فاعل الخیرات سیدی امیر حمزہ رضی اللہ عنہ✨...
03/04/2026

ان کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں🤍
شیرِ غران سطوت پہ لاکھوں سلام

15 شوال المکرم عرس فاعل الخیرات سیدی امیر حمزہ رضی اللہ عنہ✨





















آج ان شاءاللہ بعد نماز عشاء✅محفل نعت و بیان✨بسلسلہبرسی حاجی محمود خان غوریخصوصی خطاب✨خطیب اہلسنت سرمایہ اہلسنت مقرر ذیشا...
01/04/2026

آج ان شاءاللہ بعد نماز عشاء✅

محفل نعت و بیان✨
بسلسلہ
برسی حاجی محمود خان غوری
خصوصی خطاب✨
خطیب اہلسنت سرمایہ اہلسنت مقرر ذیشان حضرت علامہ مولانا محمد حسنین رضا القادری حفظه اللہ

بمقام:بسم اللہ گارڈن نزد بڈی چوک لطیف آباد یونٹ نمبر 10



















آج ان شاءاللہ بعد نماز عشاء زبیدہ مسجد بسم اللہ سٹی لطیف آباد 10 حیدرآباد
29/03/2026

آج ان شاءاللہ
بعد نماز عشاء
زبیدہ مسجد بسم اللہ سٹی لطیف آباد 10 حیدرآباد
















ماہ رمضان کی طرح اور دنوں میں بھی باجماعت نمازوں کا اہتمام فرمائیں✅۔۔۔ثواب جاریہ کی نیت سے آگے ضرور شئیر فرمائیں کیا پتا...
25/03/2026

ماہ رمضان کی طرح اور دنوں میں بھی باجماعت نمازوں کا اہتمام فرمائیں✅۔۔۔

ثواب جاریہ کی نیت سے آگے ضرور شئیر فرمائیں کیا پتا آپکے ایک کلک سے کسی کی اصلاح ہوجاۓ۔۔















آپ تمام احباب کو عید سعید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🩷تقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الأَعْمَال🤲🏻۔۔ خوش رہیں ...
21/03/2026

آپ تمام احباب کو عید سعید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🩷

تقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الأَعْمَال🤲🏻۔۔

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں✨۔۔۔






















Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Hasnain Raza AlQadri Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category