Sufaa islamia

Sufaa islamia religious book shop

اسان انداز میں نماز عید کا طریقہ
26/05/2026

اسان انداز میں نماز عید کا طریقہ

غیر مسلموں کو قربانی کا گوشت دینا جائز نہیں"!
26/05/2026

غیر مسلموں کو قربانی کا گوشت دینا جائز نہیں"!

قربانی جانور کرنے کا طریقہ اور دعا ہے
26/05/2026

قربانی جانور کرنے کا طریقہ اور دعا ہے

قربانی کے حوالے سے بڑا مستند رسالہ جس کو پڑھنے کے بعد کافی ساری غلطیوں کا انسان ازالہ خود بخود کر لیتا ہوں اور پتہ لگ جا...
20/05/2026

قربانی کے حوالے سے بڑا مستند رسالہ جس کو پڑھنے کے بعد کافی ساری غلطیوں کا انسان ازالہ خود بخود کر لیتا ہوں اور پتہ لگ جاتا ہے کہ کون سے گوشت کے وہی سے جو کھانے چاہیے اور کون سے حصے ہیں جو نہیں کھانے چاہیے اج ہی یہ رسالہ حاصل کریں مکتبہ صفہ اسلامیہ سےقربانی کے حوالے سے ایک اہم کتاب بنام : گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے دار الافتاء اہلسنت ( دعوت اسلامی ) کی طرف سے پیشِ خدمت ہے ، جس میں تصاویر کے ساتھ آسان انداز میں 22 اجزاء کی تفصیل بیان کی گئی ہے ۔

الحمدللہ مکتبہ صفہ اسلامیہ بڑی یہ ساری چیزیں مناسب قیمت میں دستیاب ہوتی ہیں
04/05/2026

الحمدللہ مکتبہ صفہ اسلامیہ بڑی یہ ساری چیزیں مناسب قیمت میں دستیاب ہوتی ہیں

01/05/2026
مکتبہ صفہ اسلامیہ 🕋​دینی کتب و حج و عمرہ سامان کا مرکز​الحمدللہ! حجاجِ کرام اور زائرینِ حرم کے لیے خوشخبری۔ ہمارے ہاں دی...
28/04/2026

مکتبہ صفہ اسلامیہ 🕋

​دینی کتب و حج و عمرہ سامان کا مرکز

​الحمدللہ! حجاجِ کرام اور زائرینِ حرم کے لیے خوشخبری۔ ہمارے ہاں دینی کتب اور حج و عمرہ کا تمام ضروری سامان نہایت مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔

​✨ ہماری خصوصیات ✨

​👕 احرام: مردانہ احرام کی تمام ورائٹیاں (کاٹن، ٹاول اور بہترین کوالٹی)۔

​🧕 خواتین کے لیے: لیڈیز احرام، مخصوص سکارف اور حجاب۔

​🎒 ضروری سامان:

​احرام بیلٹ: مضبوط، پائیدار اور جیب والی بیلٹ۔

​سائیڈ بیگز: کندھے پر لٹکانے والے خصوصی بیگز۔

​دیگر اشیاء: چپل بیگز، تسبیح، جائے نماز، مسواک اور بہت کچھ۔

​"معیار ہماری پہچان اور مناسب قیمت ہمارا عزم!"

​📍 رابطہ اور پتہ

​پتہ: کورنگی نمبر 4، مین اسٹاپ، نزد موبائل مارکیٹ، کراچی۔

​📞 فون نمبرز:

​0306-2467815

​0312-2383382

الحمدللہ مکتبہ صفہ اسلامیہ مکمل بہترین کوالٹی میں احرام بھی اس بار لے کر ایا ہے حاجیوں کے لیے خصوصی رعایت ہوگی اور الحمد...
14/04/2026

الحمدللہ مکتبہ صفہ اسلامیہ مکمل بہترین کوالٹی میں احرام بھی اس بار لے کر ایا ہے
حاجیوں کے لیے خصوصی رعایت ہوگی اور الحمدللہ مکمل سامان ہمارے پاس احرام کے ساتھ ساتھ دیگر سامان بھی دستیاب ہے
03062467815
03122383382

مکتبہ صفہ اسلامیہ پہ یہ تمام چیزیں مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
06/04/2026

مکتبہ صفہ اسلامیہ پہ یہ تمام چیزیں مناسب قیمت میں دستیاب ہیں

الحمدللہ یہ چیزیں ہمارے پاس دستیاب ہوتی ہیں
03/04/2026

الحمدللہ یہ چیزیں ہمارے پاس دستیاب ہوتی ہیں

Address

Shop#54 Korangi#4 Chishtiya Market
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Friday 10:00 - 23:00
Saturday 10:00 - 23:00
Sunday 10:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufaa islamia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category