19/02/2026
🤲🤲🤲🤲🤲😭💔😭
دکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق🤲🏻
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے😔🤲🏻
یااللہ اس ماہ رمضان کے صدقے میرے چھوٹے بھائی کی بخش فرما دے 😔آمین ثم آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
سب دستوں سے دعا کی درخواست 🤲🏻🤲🏻😔😔