Muhammad Shahid Ghori

Website

Muhammad Shahid Ghori Deputy Head of Pakistan Sunni Tehreek

کراچی: نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری، مرکزی رہنما محمد آفتاب قادری اور کراچی رابطہ کمیٹی کے رکن صاحبزادہ ...
15/09/2026

کراچی: نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری، مرکزی رہنما محمد آفتاب قادری اور کراچی رابطہ کمیٹی کے رکن صاحبزادہ بلال رضا بھٹی نے چیئرمین آل کراچی جیمز جیولرز ایسوسی ایشن شفیع داؤد کی صاحبزادی کی شادی خانہ ابادی کی تقریب میں شرکت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

اس موقع پر چیئرمین یونائٹڈ مسلم فورم اصف رضا قادری، پریزیڈنٹ آل کراچی جیم جیولرز عثمان سعید، چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل احمد پراچہ، صدر کراچی الیکٹرونکس مارکیٹس ڈیلرز ایسوسی ایشن رضوان عرفان، آل کراچی تاجر الائنس کے صدر آصف گلفام، معروف مذہبی اسکالر پروفیسر مفتی غلام محی الدین قادری، سییئر تاجر رہنما صدر الیکٹرونکس مارکیٹ سلیم میمن، چیئرمین ہلال احمر سندھ ریحان ہاشمی، صدر حیدری ویلفیئر حسنین جعفر، معروف تاجر رہنما فیروز احمد کامدی، جوبلی مارکیٹ ایسوسی ایشن چیئرمین عبدالغنی میمن، تاجر رہنما سمیر قریشی، سینیئر صحافی جرنلسٹ سید اطہر حسین شاہ، جامع کلاتھ الائنس مارکیٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ارشاد شیخ، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی علی طارق مرزا، رہنما سندھ تاجر اتحاد سہیل جنتی، تاجر رہنما یونس بھائی، تاجر رہنما حمیر احمد خان، رہنما سندھ تاجر اتحاد محمد عمران، رہنما سندھ تاجر اتحاد محمد طاہر میمن، تاجر رہنما گولڈ سیکٹر شاہد سنارہ، تاجر رہنما میٹھا در گولڈ سیکٹر پپو ہاشمانی، تاجر رہنما کاغذی بازار فیاض ابوبکر، نائب صدر حیدری ویلفیئر عارف الدین، تاجر رہنما رضوان سلمان، رہنما انجمن تاجران سینٹرل محمد حسین قریشی، رہنما انجمن تاجران سینٹرل محمد یاسین، تاجر رہنما طارق روڈ محمد اعظم سمیت پولیس افسران و دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔

10/09/2026

یـــوم تحفــــظ ختـــــم نبـــــوت ﷺ و یــــوم دفـــــاع پـــاکستـــــان سیمینـــــــــار
خصوصی آمد و خطاب:- مفتی اعظم پاکستان پروفیسر مفتی منیب الرحمن دامت قدسیہ
زیر اہتمام:- پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ سینٹرل ایند ڈسٹرکٹ ویسٹ
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐂𝐨𝐯𝐞𝐫𝐚𝐠𝐞 𝐛𝐲 𝐆𝐡𝐚𝐚𝐳𝐢 𝐏𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐆𝐡𝐚𝐚𝐳𝐢 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐏𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧/
☎ 𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 : 𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟗𝟑𝟕𝟎𝟓𝟐 - 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟐𝟗𝟕𝟔𝟓𝟏𝟏
✔𝐋𝐈𝐊𝐄 ✔𝐂𝐎𝐌𝐌𝐄𝐍𝐓 ✔𝐒𝐇𝐀𝐑𝐄 See less

10/09/2026

یـــوم تحفــــظ ختـــــم نبـــــوت ﷺ و یــــوم دفـــــاع پـــاکستـــــان سیمینـــــــــار

خصوصی آمد و خطاب:- مفتی اعظم پاکستان پروفیسر مفتی منیب الرحمن دامت قدسیہ

زیر اہتمام:- پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ سینٹرل ایند ڈسٹرکٹ ویسٹ

𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐂𝐨𝐯𝐞𝐫𝐚𝐠𝐞 𝐛𝐲 𝐆𝐡𝐚𝐚𝐳𝐢 𝐏𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐆𝐡𝐚𝐚𝐳𝐢 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐏𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧/
☎ 𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 : 𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟗𝟑𝟕𝟎𝟓𝟐 - 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟐𝟗𝟕𝟔𝟓𝟏𝟏
✔𝐋𝐈𝐊𝐄 ✔𝐂𝐎𝐌𝐌𝐄𝐍𝐓 ✔𝐒𝐇𝐀𝐑𝐄

31/08/2026

نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری کا کراچی کے اورنگی ٹاؤن میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ سے خطاب۔

مکمل خطاب ملاحظہ فرمائیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

30/08/2026
28/08/2026

سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی کی نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری اور مرکزی کنوینئر علماء بورڈ علامہ طارق مدنی کے ہمراہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں جشن صبح بہاراں میں شرکتِ۔

24/08/2026

کراچی: برکاتی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ میلاد جلوس میں سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی اور نائب سربراہ محمد شاہد غوری کی شرکت۔

جلوس کی قیادت چیئرمین برکاتی فاؤنڈیشن حاجی رفیق پردیسی سمیت علماء کرام اور قائدین اہلسنت نے فرمائی

اس موقع پر پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے زیر اہتمام استقبالیہ کیمپ بھی لگایا گیا، پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شہزاد قادری نے جلوس کا استقبال کیا

انکے ہمراہ کراچی رابطہ کمیٹی کے عمران سعیدی، کراچی ورکنگ کمیٹی کے تابش قادری ودیگر موجود تھے





22/08/2026

اسلام آباد: نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری کی پیمرا میں جیو اور اے آر وائی نیوز کے خلاف پاکستان سنی تحریک کی جانب سے پیٹیشن دائر کرنے والے ایڈووکیٹ ناصر منہاس سے ملاقات۔

شاہد غوری نے ایڈووکیٹ ناصر منہاس کو کیس کے حوالے سے اہم بریفنگ دیں اور اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

مرکزی رہنما محمد زاہد حبیب قادری، جنوبی پنجاب کے صدر ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکھر علامہ اشفاق صابری، بابر جمشید، علامہ قاسم موہڑوی موجود ہیں





سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی اور نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری کی نائب امیر کراچ...
16/08/2026

سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی اور نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری کی نائب امیر کراچی فرحان راجپوت قادری کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت۔





کراچی: نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری بھائی نے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر گلبرگ سیکٹر کی یوسی  KBR میں پر...
14/08/2026

کراچی: نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری بھائی نے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر گلبرگ سیکٹر کی یوسی KBR میں پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔

اس موقع پر مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن غلام مرتضی قادری، امیر کراچی محمد فرقان قادری، کراچی رابطہ کمیٹی کے رکن سید رضا باپو، KBR کے یوسی ذمہ دار شاکر قادری ودیگر موجود ہیں۔

Address

Markaz E Ahlesunnat Moin Plaza, Mission Rd
Karachi
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shahid Ghori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share