Malir HealthCare Association

Malir HealthCare Association Healthcare Legal or social work

Healthcare workers visited the office of Dr. Amir Khan, President of the Malir Healthcare Association. During the meetin...
13/07/2026

Healthcare workers visited the office of Dr. Amir Khan, President of the Malir Healthcare Association. During the meeting, they discussed the current healthcare situation in the area. Dr. Amir Khan assured them of his full support and cooperation in addressing healthcare-related issues.

ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کے میڈیا ہیڈ سینئیر صحافی و فیچر رائیٹر روزنامہ جنگ بلال بشیر صاحب کی مرکزی دفتر آمد۔صدر ڈاک...
11/07/2026

ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کے میڈیا ہیڈ سینئیر صحافی و فیچر رائیٹر روزنامہ جنگ بلال بشیر صاحب کی مرکزی دفتر آمد۔
صدر ڈاکٹر عامر خان صاحب سے ملاقات۔
میڈیا ہاؤس پلاننگ کے ساتھ مزید میڈیا پلیٹ فارم پرہیلتھ سے متعلق سرگرمیوں کی مشاورت۔

ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کی ٹیم کا لیگل پروسیجرز لٹریچر کی تیاری کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔صدر ,نائب صدر,وائس چئیرمین و...
10/07/2026

ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کی ٹیم کا لیگل پروسیجرز لٹریچر کی تیاری کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔

صدر ,نائب صدر,وائس چئیرمین و ایڈمنسٹریٹر حسن میڈیکل سینٹر میٹنگ میں موجود۔

ہیلتھ کئیر پروفیشنل جناب رفیق صاحب کو شاہ لطیف ٹاؤن میں ہیلتھ کئیر سینٹر بنانے پر ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کی پوری ٹی...
09/07/2026

ہیلتھ کئیر پروفیشنل جناب رفیق صاحب کو شاہ لطیف ٹاؤن میں ہیلتھ کئیر سینٹر بنانے پر ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کی پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد۔
امید کرتے ہیں ایک اور ٹیم ممبر اپنی مثبت خدمات کے ذریعے شاہ لطیف ٹاؤن کی عوام کی خدمت سماجی ذمہ داری سمجھ کر سر انجام دینگے۔

سیکر ٹری انفار میشن
غلام حسین جوکھیو۔

سادات میڈیکل سینٹر کی جانب سے ٹیم ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کے اعزاز میں عشائیہ۔چئیرمین ,وائس چئیرمین و صدر ڈاکٹر عامر...
06/07/2026

سادات میڈیکل سینٹر کی جانب سے ٹیم ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن کے اعزاز میں عشائیہ۔
چئیرمین ,وائس چئیرمین و صدر ڈاکٹر عامر خان صاحب کی موجودگی میں جنرل سیکرٹری و انفارمیشن سیکرٹری بھی محفل میں موجود رہے۔
بشکریہ سید کمیل حیدر صاحب

سیکرٹری انفارمیشن
غلام حسین جوکھیو

Today 28th.June 2026. A One Day Free Medical Camp Organized by Admn Of Wahid Medical center Sindhi Jamait Cooperative Ho...
28/06/2026

Today 28th.June 2026. A One Day Free Medical Camp Organized by Admn Of Wahid Medical center Sindhi Jamait Cooperative Housing Society Bin Qasim Malir. More than 560 patients Attended of Various Disease. Dr.S.Rahim, Dr.Rab Nawaz , Dr.Ifra n Staff Bisma, Naimat Meher Ali, Naeem, M
Khan. A.Basit. Abdullah, Mueez, Shery & VoS Group Aziza Shaikh, Sohail, Sana, Abro, Kamran Lakhair, Media Coverage By Sir Zaheer Memo nany others Helping. Pharma Sol. LCI, Hoghnoon , Neutro Pharma, Organic pharma, Herbion pharma Magenza Participate.

From dr Ab Raheem Memon
S.V.P Malir Healthcare Association

لیگل ہیڈ ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن عبدالباسط عزیز ایڈووکیٹ صاحب کو پوری ٹیم و ممبران کی جانب سے نکاح کی مبارکباد۔
22/06/2026

لیگل ہیڈ ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن عبدالباسط عزیز ایڈووکیٹ صاحب کو پوری ٹیم و ممبران کی جانب سے نکاح کی مبارکباد۔

صدر ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن ڈاکٹر عامر خان صاحب فن تحریر میں بھی کمال ہیں۔سیکرٹری انفارمیشنغلام حسین جوکھیو
22/06/2026

صدر ملیر ہیلتھ کئیر ایسوسی ایشن ڈاکٹر عامر خان صاحب فن تحریر میں بھی کمال ہیں۔

سیکرٹری انفارمیشن
غلام حسین جوکھیو

30/05/2026

Address

Malir City
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malir HealthCare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category