Sardar Masti Khan PS-99

Sardar Masti Khan PS-99 You're not to be so blind with patriotism that you can't face reality. Wrong is wrong, no matter who does it or says it.

08/03/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 99 سردار مستی خان کا مختلف برادریوں کے معززین سے ملاقاتیں...
13/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 99 سردار مستی خان کا مختلف برادریوں کے معززین سے ملاقاتیں حلقہ کی عوام کے مسائل سنے ملاقات میں اہلیان حلقہ کی عوام نے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کا بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیا اور تیر پر مہر لگا کر کراچی کی تعمیر اپنے ووٹ کے ذریعے بھرپور کردار ادا کرنے کا وعدہ کیا


12/01/2024

الیکشن کمپیننوجوان، باکردار، بےباک نمائندہپاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 236 مزمل قریشی صا...
10/01/2024

الیکشن کمپین
نوجوان، باکردار، بےباک نمائندہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 236 مزمل قریشی صاحب و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 99 سردار مستی خان صاحب کا رم جم گولڈ مارکیٹ کے چیئرمین و شیخ کمیونٹی سے ملاقات ، ملاقات میں شیخ کمیونٹی کی جانب سے انتخابات پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کی ہر ممکن حمایت کا اعلان

الیکشن کمپینڈور ٹو ڈور کمپین PS 99.نوجوان، باکردار، بےباک نمائندہ
10/01/2024

الیکشن کمپین
ڈور ٹو ڈور کمپین PS 99.

نوجوان، باکردار، بےباک نمائندہ

Address

Karachi

Telephone

+923122352277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Masti Khan PS-99 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share