PTSKarachi Division

PTSKarachi Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTSKarachi Division, Political Party, G-15 Dildar shopping Center Near Empress Markeet Saddar Karachi, Karachi.

*بانیPTS زندہ باد**نہ رشوت کا زہر ہوگا، نہ سفارش کا ناسور**ہم بدلیں گے یہ نظام، یہ ہے ہمارا منشور**(انشاءاللہ)**پاکستان ...
19/12/2025

*بانیPTS زندہ باد*

*نہ رشوت کا زہر ہوگا، نہ سفارش کا ناسور*
*ہم بدلیں گے یہ نظام، یہ ہے ہمارا منشور*
*(انشاءاللہ)*

*پاکستان تحریکِ سچ زندہ باد*

*Announcement / Notification 18-12-2025 / 01*
19/12/2025

*Announcement / Notification 18-12-2025 / 01*

*=========Reminder========**🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹* *⚘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎,⚘️**===== ...
10/08/2025

*=========Reminder========*

*🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹*

*⚘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎,⚘️*

*===== پی ٹی ایس (PTS) کراچی کی کارنر میٹینگ =====*

*ضروری اِعلان*

*پی ٹی ایس (PTS)، ضلع کورنگی،کراچی، سندھ کی کارنر میٹینگ کا اِعلان اور شرکت کی دَعوت*

* *Meeting Venue / jaga =*
* *2/63٫64 بِگ پلاٹ لیڈنگ انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر انسٹیٹیو شاہ فیصل کالونی نمبر 3 لائف ٹائم فٹنس جیم کے برابر میں جامعہ حمادیہ مدرسہ کے پیچھے، کورنگی، کراچی۔*
* *محمد علی*
* * *+92 312 2151556*

* *شیخ محمد حافظ اویس رضا*
* *+92 325 2653078*

* *Meeting Day = tomorrow, کل / اتوار*

* *Meeting date =* *10/08/2025*

* *Meeting time =* *04: 00 pm / شام، إن شاءالله*

*(میٹینگ ایجنڈا)*
*ہمارے پیارے وطن پاکستان میں رواں دور میں معاشرے کے اندر سیاسی معاملات کو لے کر عوام الناس کے اندر عدم برداشت، بے چنیی، غم و غصہ اور انتہا پسندانہ رویئے کی حوصلہ شکنی کرنا اور ان خامیوں کو انتہاٸ شائستگی اور سلیقے سے ختم کروانا ہے اور معاشرے میں لوگوں میں امن و امان، پیار محبت، اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے تا کہ معاشرے کی اصلاح ہو اور یہ اقدامات ہمارے ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا باعث بنیں، *⚘️انشاء اللہ⚘️*

* *جزاك الله خیر*

* *محمد علی*
* *صدر (PTS) ضلع کورنگی، کراچی*

* *شیخ محمد حافظ اویس رضا*
* **صدر یوتھ ونگ (PTS) ضلع کورنگی، کراچی**

* *نوید احمد*
* *جنرل سیکرٹری(PTS) کراچی ڈویژن*

* *محمد بلال خَان،*
* *سیکرٹری اطلاعات و نشریات پاکستان تحریکِ سَچPTS)*

*میاں امجد علی*

* *صدر \ بانی : پاکستان تحریکِ سَچ (PTS)*

* *" علم معیشت " - آکسفورڈ یونیورسٹی لندن ۔*

* *" علم سیاسیات " - آکسفورڈ یونیورسٹی لندن ۔*

* *"ھیومن ریسورس اینڈ مینجمنٹ" - سیورن بزنس کالج لندن ۔*

یوم مزدور: محنت کشوں کے عزم اور وقار کا دنیکم مئی دنیا بھر میں محنت کشوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ان ت...
01/05/2025

یوم مزدور: محنت کشوں کے عزم اور وقار کا دن
یکم مئی دنیا بھر میں محنت کشوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ان تمام انسانوں کے نام ہے جو اپنی شب و روز کی محنت، لگن اور انتھک کوششوں سے معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اپنا خون پسینہ ایک کرتے ہیں۔ پاکستان تحریک سچ، کراچی ڈویژن کی جانب سے، میں، نوید احمد ہمدرد، تمام محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو یوم مزدور پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
کراچی، جو پاکستان کا معاشی مرکز ہے، یہاں کے محنت کشوں کا کردار انتہائی کلیدی اور قابل فخر ہے۔ خواہ وہ فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدور ہوں، سڑکوں پر صفائی کرنے والے کارکن، تعمیری شعبے سے وابستہ افراد یا دیگر شعبوں کے محنت کش، آپ سب اس شہر اور ملک کی ترقی کے ستون ہیں۔ آپ کی محنت کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا، کوئی بھی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا۔
یوم مزدور ہمیں شکاگو کے ان شہداء کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق کے حصول اور 8 گھنٹے کام کے دن کے لیے لازوال قربانیاں دیں۔ یہ دن اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ مزدوروں کے حقوق کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا، انہیں منصفانہ اجرت دی جائے گی، کام کا محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جائے گا اور ان کے سماجی تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔
پاکستان تحریک سچ، ایک ایسی جماعت ہے جو اپنے بانی و سربراہ جناب میاں امجد علی صاحب کے وژن کے مطابق، سچ، انصاف اور کمزور طبقات کی حمایت پر یقین رکھتی ہے۔ ہمارے قائد جناب میاں امجد علی صاحب نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بالادستی اور ان کی فلاح و بہبود کو اپنی ترجیحات میں شامل رکھا ہے۔ اسی وژن کے تحت ہم مزدوروں کے حقوق کے تحفظ، ان کی فلاح و بہبود اور انہیں ایک باعزت زندگی گزارنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ منصفانہ اجرت، صحت مند اور محفوظ کام کا ماحول اور سماجی تحفظ ہمارا بنیادی ایجنڈا ہے۔
بحیثیت جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک سچ، کراچی ڈویژن، میں کراچی کے تمام محنت کشوں کو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان تحریک سچ، اپنے بانی و سربراہ جناب میاں امجد علی صاحب کی قیادت میں، آپ کے حقوق کی محافظ ہے۔ ہم ایک ایسے پاکستان کی تعمیر کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جہاں محنت کا احترام ہو، جہاں کسی مزدور کا استحصال نہ ہو، اور جہاں ہر محنت کش کو اس کی محنت کا پورا صلہ ملے۔ آپ کے مسائل کو حل کرنے اور آپ کے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے ہم ہر ممکن جدوجہد کریں گے۔
آئیے، یوم مزدور کے اس پرعزم دن پر، محنت کشوں کے اتحاد و یکجہتی کو فروغ دیں اور ان کے حقوق کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کریں۔ ان شاء اللہ، محنت کی عظمت ایک دن ضرور رنگ لائے گی۔
تمام محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو ایک بار پھر یوم مزدور مبارک!
والسلام،
نوید احمد ہمدرد
جنرل سیکرٹری
پاکستان تحریک سچ
کراچی ڈویژن

13/11/2024
نام : عنایت اللہ خان ولد صالح محمد ایڈریس : پلاٹ نمبر ایل 93، کے ڈی اے، محمود آباد نمبر 2، کراچی۔جمشید ٹاؤن ، یو سی 5 مح...
11/11/2024

نام : عنایت اللہ خان ولد صالح محمد
ایڈریس : پلاٹ نمبر ایل 93، کے ڈی اے، محمود آباد نمبر 2، کراچی۔

جمشید ٹاؤن ، یو سی 5 محمود آباد ،کراچی ۔

محمد طہ عبداللہ ڈپٹی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ضلع کورنگی کراچی ڈویژن
10/11/2024

محمد طہ عبداللہ
ڈپٹی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ضلع کورنگی کراچی ڈویژن

یومِ اقبال مبارک! آج ہم اپنے عظیم شاعر اور مفکر علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی نظموں نے ہمیں خوابِ آ...
09/11/2024

یومِ اقبال مبارک! آج ہم اپنے عظیم شاعر اور مفکر علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی نظموں نے ہمیں خوابِ آزادی دکھایا اور قوم کو متحد کیا۔ آئیں! ان کی تعلیمات پر عمل کریں اور پاکستان تحریک سچ کے پلیٹ فارم پر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں
نوید احمد ہمدرد
جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن پاکستان تحریک سچ (PTS)

علی  جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ڈویژن
09/11/2024

علی
جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ڈویژن

شیخ محمد حافظ اویس رضا  جنرل سیکرٹری  شاہ فیصل ٹاون پاکستان تحریک سچ کراچی ڈویژن
09/11/2024

شیخ محمد حافظ اویس رضا
جنرل سیکرٹری شاہ فیصل ٹاون پاکستان تحریک سچ کراچی ڈویژن

*🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹* *⚘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎,⚘️**===== پی ٹی ایس (PTS) کراچی ویسٹ ...
26/10/2024

*🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹*

*⚘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎,⚘️*

*===== پی ٹی ایس (PTS) کراچی ویسٹ کی کارنر میٹینگ =====*

*ضروری اِعلان*

*پی ٹی ایس (PTS) کراچی ویسٹ کی کارنر میٹینگ کا اِعلان اور شرکت کی دَعوت*

* *Meeting Venue / jaga =*
* *اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11/5 رئیس امروہی PSO پیٹرول پمپ کراچی ویسٹ۔*

* *Meeting Day = بروز / اتوار*

* *Meeting date =* *27/10/2024*

* *Meeting time =* *06: 00 am / شام، إن شاءالله*

*(میٹینگ ایجنڈا)*
*ہمارے پیارے وطن پاکستان میں رواں دور میں معاشرے کے اندر سیاسی معاملات کو لے کر عوام الناس کے اندر عدم برداشت، بے چنیی، غم و غصہ اور انتہا پسندانہ رویئے کی حوصلہ شکنی کرنا اور ان خامیوں کو انتہاٸ شائستگی اور سلیقے سے ختم کروانا ہے اور معاشرے میں لوگوں میں امن و امان، پیار محبت، اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے تا کہ معاشرے کی اصلاح ہو اور یہ اقدامات ہمارے ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا باعث بنیں، *⚘️انشاء اللہ⚘️*

* *جزاك الله خیر*

* *محمد بلال خَان،*
* *سیکرٹری اطلاعات و نشریات پاکستان تحریکِ سَچPTS)*

*میاں امجد علی*
* *صدر \ بانی: پاکستان تحری

https://chat.whatsapp.com/H2Qm20bpHr1D1Wwzpakrigپاکستان تحریک سچ الیکشن کمیشن سے رجسٹرڈ شدہ جماعت ھے جو 2018 سے چل رہی ھ...
09/10/2024

https://chat.whatsapp.com/H2Qm20bpHr1D1Wwzpakrig

پاکستان تحریک سچ الیکشن کمیشن سے رجسٹرڈ شدہ جماعت ھے جو 2018 سے چل رہی ھے پاکستان تحریک سچ نے مُلک بھر سےالیکشن کے اُمیدوار اور عہددران کی رجسٹریشن کا آغاز کیا ھے اگر آپ اس جماعت شمولیت لینا چاھتے ہیں تو اس گروپ کو جوائن کریں اور یس (Yes) ہاں لکھ کر میسج کریں پاکستان تحریک سچ کی ٹیم جلد آپ سے رابطہ کر لےگی
کراچی سے تعلق رکھنے والے دوست اس نمبر پر ہاں لکھ کر وٹس ایپ پر میسج کریں
03152600141
شکریہ
نوید احمد ہمدرد جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن PTS

Address

G-15 Dildar Shopping Center Near Empress Markeet Saddar Karachi
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTSKarachi Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share