Jamiat Ulama-e-Islam West

Jamiat Ulama-e-Islam West یہ پیج جمعیۃ علماء اسلام ضلع غربی اورنگی کا آفیشل پیج ہے

10/04/2025

چلو چلو اسرائیل مردہ آ باد
ملین مارچ بروز اتوار شام 4بجےشاہرہ قائدین کراچی چلو )
(ناظم عمومی جمعیت علماء اسلام ضلع غربی قاری محمد اشرف مینگل کا جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کے کارکنوں کے نام پیغام
زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے
نام

05/04/2025

پنجاب تونسہ میں میدان سج گیا ہے
نوجوان قیادت قائد پنجاب پولیس افسران کے ساتھ پینڈال کا دورہ

اناللہ وانا الیہ راجعون
05/04/2025

اناللہ وانا الیہ راجعون

سندھو پر نئے کینالوں کے خلاف کراچی پریس کلب میں ضلعی کیماڑی کے امیر مولانا فخرالحسن،ضلع جنوبی کے امیر مولانا نورالحق اور...
17/03/2025

سندھو پر نئے کینالوں کے خلاف کراچی پریس کلب میں ضلعی کیماڑی کے امیر مولانا فخرالحسن،ضلع جنوبی کے امیر مولانا نورالحق اور ضلع غربی کے سینئرنائب امیر مولانا حبیب الرزاق و جنرل سیکریٹری قاری محمد اشرف مینگل ودیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں۔

01/03/2025

واقعہ کی روداد بزبان فرزند مولانا حامد الحق ش ہید

جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کے امیر مفتی محمد خالد صاحب اور تمام اراکین عاملہ کی جانب سے جامعہ حقانیہ دھماکہ کی شدید الفا...
28/02/2025

جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کے امیر مفتی محمد خالد صاحب اور تمام اراکین عاملہ کی جانب سے جامعہ حقانیہ دھماکہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ عظیم باپ کا عظیم بیٹا عظیم مقصد کیلئے ش،ہادت کے عظیم مسند پاگیا شیخ سمیع الحق...
28/02/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عظیم باپ کا عظیم بیٹا عظیم مقصد کیلئے ش،ہادت کے عظیم مسند پاگیا
شیخ سمیع الحق شہی د رحمہ اللہ کا بیٹا مولانا حامد الحق صاحب بھی ش ہید ہوگئے

جمعیت علماء اسلام ضلعی غربی کے جنرل سیکریٹری قاری محمد اشرف مینگل صاحب ضلعی عمومی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
25/02/2025

جمعیت علماء اسلام ضلعی غربی کے جنرل سیکریٹری قاری محمد اشرف مینگل صاحب ضلعی عمومی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

Address

Mean Mangopir Road Pakhtoon Abad
Karachi
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e-Islam West posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share