KMOC Ibrahim Haidery Town MQM Pakistan.

KMOC Ibrahim Haidery Town MQM Pakistan. MQM Pakistan K.M.O.C کراچى مضافاتى آرگنائیزنگ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان۔

05/09/2025
KMOC مرکزی رکن کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ارشاد قائمخانی بھائی کے جنازے نماز کے بعد قبرستان...
05/09/2025

KMOC
مرکزی رکن کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
ارشاد قائمخانی بھائی کے جنازے نماز کے بعد قبرستان میں تدفین اور لواحقین سے تعزیت کیلئے شرکت کی۔۔ ۔۔

*4 ستمبر  2025*  *انتقال پر ملال*   انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان KMOC کے مرکزی کمیٹی کے...
04/09/2025

*4 ستمبر 2025*
*انتقال پر ملال*
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان KMOC کے مرکزی کمیٹی کے رکن ارشاد قائمخانی بھائی شدید علالت کے بعد قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 4ستمبر 2025 بعد نماز عصر محمدی مسجد کورنگی نمبر 4 ایف ایریا میں عطا کی جائے گی اور تدفین کورنگی نمبر 6 مولا بخش قبرستان میں کی جائے گی .

تمام ذمہ داران اور کارکنان نماز جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
*کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی KMOC *
*ایم کیو ایم پاکستان*

عشرہ شان رحمت العالمین گورنر ھائوس میں منعقد ہونے والے 6thروز محفل میلاد میں شرکت KMOC ٹاؤن ابراھیم حیدری متحدہ قومی موو...
01/09/2025

عشرہ شان رحمت العالمین
گورنر ھائوس میں منعقد ہونے والے
6th
روز محفل میلاد میں شرکت
KMOC
ٹاؤن ابراھیم حیدری
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان Muhammad Muslims Sheikh @@ Syed Mustafa Kamal

01/09/2025

عشرہ شان رحمت العالمین
گورنر ھائوس میں منعقد ہونے والے
6th
روز محفل میلاد میں شرکت
KMOC
ٹاؤن ابراھیم حیدری
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان Muhammad Muslims Sheikh Mustafa Kamal@ Syed Mustafa Kamal Moinud

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KMOC Ibrahim Haidery Town MQM Pakistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to KMOC Ibrahim Haidery Town MQM Pakistan.:

Share