27/12/2021
کراچی ضلع ملیر
پاکستان مسلم لیگ نون نائب صدر صوبہ سندھ ملک محمد تاج صاحب کے دفتر پر مبین حسن نے قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں عبدالحق ،ساجد شاہ ، فیصل شاہ بخاری ،ملک مشرف خان ،وقاص احمد،ملک راشد خان ،ملک رفیق شاید خان محفوظ ملک،گل رنگ شاہ ، شجاعت بخاری ، نے شرکت کی۔
Maryam Nawaz Sharif