MQM Pak Gulistan-e-Johar

MQM Pak Gulistan-e-Johar Political party

05/07/2026
*سوال ہوگا، حساب ہوگا،  پیپلزپارٹی کی 18 سالہ کرپشن کے خلافف احتجاج ہوگا*۔آج بروز اتوار، 05 جولائی 2026 اراکین سی او سی ...
05/07/2026

*سوال ہوگا، حساب ہوگا، پیپلزپارٹی کی 18 سالہ کرپشن کے خلافف احتجاج ہوگا*۔
آج بروز اتوار، 05 جولائی 2026 اراکین سی او سی سہیل احمد بھائ، ارتضیٰ فاروقی بھائ اور مرکزی ذمہ دار منہاج قاضی بھائ نے رکن صوبائی اسمبلی انجینئر سید عثمان کے ساتھ گلستان جوہر ٹاؤن یوسی ایف کے رہائشی و کارکنان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر جوائنٹ ٹاؤن انچارج فواد شہروز بھائ، اراکین ٹاون کمیٹی، ذمہ داران و کارکنان یوسی ایف بھی موجود ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان
گلستان جوہر ٹاؤن

مورخہ 04 جولائی بروز ہفتہ گلستان جوہر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے گلستان جوہر ٹاؤن میں رکنِ سندھ اسمبلی انجینئر سید ع...
04/07/2026

مورخہ 04 جولائی بروز ہفتہ گلستان جوہر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے گلستان جوہر ٹاؤن میں رکنِ سندھ اسمبلی انجینئر سید عثمان سے ملاقات کی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر رکن COC سہیل احمد بھائی اور جوائنٹ ٹاؤن انچارج فواد شہروز بھائی اور ٹاون ممبر فیصل احسن بھائ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔۔

04/07/2026
04/07/2026

Address

Gulistan-e-Johar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pak Gulistan-e-Johar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share