Sindh Star Real Estate

Sindh Star Real Estate 𝐒𝐈𝐍𝐃𝐇 𝐒𝐓𝐀𝐑 𝐑𝐄𝐀𝐋 𝐄𝐒𝐓𝐀𝐓𝐄
𝒀𝒐𝒖𝒓 𝒕𝒓𝒖𝒔𝒕 𝒊𝒔 𝒐𝒖𝒓 𝒊𝒅𝒆𝒏𝒕𝒊𝒕𝒚.
𝑫𝒆𝒂𝒍𝒔 𝒊𝒏 𝑨𝒍𝒍 𝑺𝒐𝒄𝒊𝒆𝒕𝒊𝒆𝒔 𝒂𝒕 𝑲𝒂𝒓𝒂𝒄𝒉𝒊
𝑺𝒑𝒆𝒄𝒊𝒂𝒍𝒍𝒚 𝑺𝒄𝒉𝒆𝒎𝒆-𝟑𝟑
𝑺𝒂𝒍𝒆, 𝑷𝒖𝒓𝒄𝒉𝒂𝒔𝒆, 𝑹𝒆𝒏𝒕, 𝑪𝒐𝒏𝒔𝒕𝒓𝒖𝒄𝒕𝒊𝒐𝒏.

04/06/2026

سندھ اسٹار ریئل اسٹیٹ

پيارو دوست مشهور نعت خوان احتشام افضل ڀنڀرو صاحب اڄ اسان جي سنڌ اسٽار ريئل اسٽيٽ ايجنسي سچل ڳوٺ ڪراچي ۾ قرب جا قدم ڀري ه...
02/06/2026

پيارو دوست مشهور نعت خوان احتشام افضل ڀنڀرو صاحب اڄ اسان جي سنڌ اسٽار ريئل اسٽيٽ ايجنسي سچل ڳوٺ ڪراچي ۾ قرب جا قدم ڀري هلي آيو سندس جي تمام گهڻا ٿورا مھرباني ♥️🙏🏻🌹

ماہانہ 10 ہزار روپے میں اپنا پلاٹ ایک کھلا دھوکہ ہے!عوامی آگاہی قسط نمبر: 2چمکدار اشتہار کا جال!شاہراہوں پر لگے کروڑوں ر...
24/05/2026

ماہانہ 10 ہزار روپے میں اپنا پلاٹ ایک کھلا دھوکہ ہے!

عوامی آگاہی قسط نمبر: 2
چمکدار اشتہار کا جال!

شاہراہوں پر لگے کروڑوں روپے کے بڑے بڑے بورڈز اور ٹیلی ویژن پر چلنے والے رنگین اشتہارات دیکھ کر ہر گز نہ سمجھیں کہ یہ منصوبہ قانونی اور محفوظ ہے۔

حقیقت تو یہ ہے کہ ان تمام اشتہارات کا بے تحاشہ خرچہ آپ ہی کے جیب سے نکلتا ہے۔ یہ صرف عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا طریقہ ہے۔

سندھ اسٹار ریئل اسٹیٹ

ماہانہ 10 ہزار روپے قسط میں اپنا پلاٹ ایک کھلا دھوکہ!عوامی آگاہی قسط نمبر: 1دس ہزار کی ماہانہ قسط کا میٹھا زھر!!کمرے کا ...
24/05/2026

ماہانہ 10 ہزار روپے قسط میں اپنا پلاٹ ایک کھلا دھوکہ!

عوامی آگاہی قسط نمبر: 1
دس ہزار کی ماہانہ قسط کا میٹھا زھر!!

کمرے کا کرایہ 20 سے 30 ہزار روپے اور پلاٹ 10 ہزار روپے ماہانہ!!!

حقیقت: یہ کوئی سنہری موقع نہیں، بلکہ آپ کو جال میں پھنسانے کے لیے ڈالا گیا پہلا دانہ ہے۔
یہ لٹیرے آپ کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر آپ کو چمک دکھاتے ہیں۔

عوام ہوشيار !!کھارادر، میٹھادر ، اولڈ ٹاؤن، جمشید روڈ اور عامل کالونی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر غیر قانو...
19/05/2026

عوام ہوشيار !!

کھارادر، میٹھادر ، اولڈ ٹاؤن، جمشید روڈ اور عامل کالونی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے۔

شدید عوامی شکایات کے مطابق ان عمارتوں میں انتہائی ناقص اور غیر معیاری مٹیریل استعمال کیا جا رہا ہے، جو خدا نخواستہ بھی کسی بڑے جانی و مالی نقصان کا سبب بن سکتا ہے !

مشورہ: اپنی زندگی بھر کی خون پسینے کی کمائی داؤ پر لگانے سے پہلے ہوشیار ہو جائیں! کوئی بھی فلیٹ یا دکان بک کروانے سے پہلے بلڈر سے یہ 6 اہم دستاویزات لازمی مانگیں اور ان کی تصدیق کروائیں۔

1 ایس بی سی اے: اپروول کاپی ادارے کی حتمی منظوری

2 منظور شدہ لے آؤٹ پلان: پاس شدہ نقشہ

3 سیل این او سی: عوام کو فروخت کرنے کی اجازت

4 اپروول ڈرائنگ: تعمیراتی خاکہ

5 لیز کی کاپی: زمین کی ملکیت کا پکا ثبوت

6 مٹیریل لیبارٹری ٹیسٹ رپورٹ: تعمیراتی مضبوطی کی گارنٹی

اگر بلڈر آپ کو یہ تمام دستاویزات دکھانے سے انکار کرے یا ٹال مٹول کام لے، تو ایسے پروجیکٹ میں بکنگ ہر گز نہ کریں! قانون کے مطابق ان کاغذات کی فراہمی بلڈر پر فرض ہے۔

عوامی آگاہی: SBCA منظوری کی تصدیق:یاد رکھیں! عام غلطی: صرف لیز ڈایڈ کو SBCA منظوری سمجھنا۔حتمی نقشہ کی تصدیق: SBCA کی مہ...
19/05/2026

عوامی آگاہی: SBCA منظوری کی تصدیق:

یاد رکھیں!
عام غلطی: صرف لیز ڈایڈ کو SBCA منظوری سمجھنا۔
حتمی نقشہ کی تصدیق: SBCA کی مہر اور دستخط شدہ نقشہ دیکھیں۔
سیل NOC کی صداقت: این اوسی فارسیل کا نمبر آن لائن چیک کریں
پلاٹ کی پیمائش: نقشے پر پلاٹ نمبر اور سائز درست ہے یا نہیں؟
سبق: حکومتی کاغذات کے بغیر کوئی ڈیل نہ کریں۔

عوامی آگاہی:خیالی نقشوں کا مبینہ دھوکہ، بلڈر کا ساتواں اور سیدھا واردفتر کے نقشوں اور تھری ڈی ماڈلز سے باہر نکلیں، زمین ...
19/05/2026

عوامی آگاہی:
خیالی نقشوں کا مبینہ دھوکہ، بلڈر کا ساتواں اور سیدھا وار

دفتر کے نقشوں اور تھری ڈی ماڈلز سے باہر نکلیں، زمین پر اتر کر بلڈر سے یہ سوال کریں!

عوامی شعور کیا مانگنا ہے؟
بلڈر کے عالیشان دفتر میں بیٹھ کر چائے پینے کے بجائے اس کی آنکھوں میں دیکھیں اور کہیں کہ مجھے یہ رنگین نقشے مت دکھائیں، مجھے اپنی گاڑی میں بٹھائیں اور سائٹ پر جا کر فزیکل زمین اور اس پر چلتا ہوا کام دکھائیں!

حقیقت: پروجیکٹ کے دفتر میں سجے ہوئے خوبصورت ماڈلز اور دیواروں پر لگے نقشے اس وقت تک بے معنی ہیں جب تک وہ چیز حقیقت میں زمین پر موجود نہ ہو۔

سبق: ہوائی قلعوں کی قیمت کاغذوں پر دی جاسکتی ہے، لیکن اصلی سرمائے کے لیے زمین کا دیکھنا شرط ہے۔"

عوامی آگاہی حاصل کرنے کے لیے سندھ اسٹار ریئل اسٹیٹ کو فالو کریں اور اس طرح کی خبروں سے آگاہ رہیں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VbCg5404dTnGy0RIv91L

عوامی آگاہی PUBLIC AWARENESS کانر پراپرٹی کا اضافی منافع!کیا کارنر پلاٹ کے اضافی پیسے دینا عقلمندی ہے؟خطرہ / مسئلہ: مبین...
17/05/2026

عوامی آگاہی PUBLIC AWARENESS

کانر پراپرٹی کا اضافی منافع!
کیا کارنر پلاٹ کے اضافی پیسے دینا عقلمندی ہے؟

خطرہ / مسئلہ: مبینہ طور پر لوگ بچت کے چکر میں بند گلی یا کم ہوادار پراپرٹی لے لیتے ہیں، جسے بیچتے وقت خریدار نہیں ملتے۔

حقیقت: کارنر پلاٹ یا فلیٹ میں ہوا کا گزروار، قدرتی روشنی دگنی ہوتی ہے، اور مارکیٹ ویلیو ہمیشہ زیادہ رہتی ہے۔

سبق: جائیداد میں ہوا اور روشنی کا راستہ منافع کا راستہ ہوتا ہے۔

حل / مشوره: اگر بجٹ اجازت دے تو ہمیشہ ویسٹ اوپن اور کارنر پراپرٹی کو ترجیح دینا بہترین اور محفوظ ترین منافع ہے۔

Public Awarenessبل بورڈ پر جعلی این او سی نمبرز!حقیقت: قانون کے مطابق ہر تعمیراتی اشتہار پر متعلقہ ادارے کا جاری کردہ NO...
17/05/2026

Public Awareness

بل بورڈ پر جعلی این او سی نمبرز!

حقیقت: قانون کے مطابق ہر تعمیراتی اشتہار پر متعلقہ ادارے کا جاری کردہ NOC نمبر واضع لکھنا لازمی ہے۔

خطرہ/ مسئلہ: مارکیٹ میں مبینہ طور پر کئی غیر قانونی پروجیکٹس پرانے یا کسی اور پروجیکٹکے 'این او سی' نمبر چھاپ کر عوام کو بیوقوف بنارہے ہیں۔

قانون حوالہ: سندھ بلڈنگ کنٹرول آرڈینس کے تحت جعلی یا زائدالمیعاد (Expired NOC) پر مارکیٹنگ کرنا قابل سزا جرم ہے۔

سبق: اشتہارات کی چمک پر نہیں ادارے کی ویب سائٹ پر جاکر اس نمبر کی تصدیق کریں۔

30/04/2026

Address

Shop# F-27 Main Market Road, Near Mansoor Halaj Chowk, Sachal Goth, Scheme 33
Karachi
75330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Star Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sindh Star Real Estate:

Share