PPP Social Media

PPP Social Media Politician | Feminist | Women Empowerment

27/07/2026

میرپور کی تقدیر بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ ووٹ اس قیادت کو دیں جو عوام کے درمیان اور عوام کے ساتھ کھڑی رہی۔


Bilawal Bhutto Zardari

23/07/2026

‏عوامی جذبہ عروج پر، میرپور کا فیصلہ قریب ہے۔ ان شاء اللہ 27 جولائی کو تیر چلے گا-

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

21/07/2026

‏آواز عوام کی، سفر ترقی کا۔


19/07/2026

کوٹلی تیار، عوام تیار! ❤️🖤💚

آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹلی کے عوام سے خطاب کریں گے، جہاں ترقی، امید اور روشن مستقبل کا پیغام گونجے گا۔

18/07/2026

‏پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے مسائل کا پائیدار حل صرف انصاف، سیاسی مکالمے اور عوامی اتفاقِ رائے سے ممکن ہے۔
‏27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں۔
‏⁦‪ ‬⁩

16/07/2026

A legacy built on commitment, a future driven by purpose. From Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and Shaheed Benazir Bhutto to Chairman Bilawal Bhutto Zardari, Pakistan Peoples Party has consistently stood with the people of Azad Jammu & Kashmir—championing their aspirations and remaining committed to their progress, dignity, and democratic rights.

15/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی مہاجرینِ کشمیر کے حقوق، نمائندگی اور ووٹ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں اور عوام کے حقِ رائے دہی اور مضبوط آزاد کشمیر کے وژن کو کامیاب بنائیں۔

14/07/2026

‏آزاد کشمیر کے عوام ترقی، امن اور باوقار قیادت کے لیے تیار ہیں۔ انشاءاللہ ہر گلی، ہر شہر اور ہر دل کی آواز ایک ہی ہوگی۔
‏ ⁧‫ ‬⁩

13/07/2026

2011 میں سنگِ بنیاد رکھنے سے لے کر موجودہ تعمیراتی کام تک، شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل کالج آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے لیے امید اور علم کی علامت ہے۔ تعلیمی انقلاب، مستقل ترقی اور روشن مستقبل کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں۔

09/07/2026

‏الیکشن سے پہلے ہی آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی لہر چل پڑی ہے! عوام کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے کشمیر کے حقوق کا سودا کیا اور یہاں کی ترقی کو روکا، جبکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیریوں کو عزت دی اور ان کے مسائل دہلیز پر حل کیے۔ سنیے عوام کی یہ پکار جو ن لیگ کی سیاست کے خاتمے کا اعلان کر رہی ہے۔

‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

Address

Garden East
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share