لانڈھی ٹاؤن Landhi Town

لانڈھی ٹاؤن Landhi Town Landhi Ko Pyasa nh Chorenge 🤝

Landhi ko jeene do
07/07/2026

Landhi ko jeene do

Landhi k pani chor Khalid farooqi 🖐️🖐️🖐️🖐️
04/07/2026

Landhi k pani chor Khalid farooqi 🖐️🖐️🖐️🖐️

23/06/2026

23-06-26
کورنگی پانچ نمبر پر پل کے لیے خدائی کا کام چل رہا ہے پل بنانے والوں نے پائپ بھی لا کے دے دیے کھدائی بھی کروا کے دے دی مگر ایک سی این خالد فاروقی ہے ابھی تک لائن نہیں دلوائی وہ چاہتا ہے ہماری 18 کی لائن ٹوٹ جائے لانڈی پانی سے محروم ہو جائے وہ لانڈی میں پانی دینا چاہتا ہی نہیں ہے

30/05/2026

Landhi walo Apne area comment me btao kis kis area me pani band he ?

30/05/2026
30/05/2026

کراچی ، کورنگی 5 نمبر پر
تیز بائیک چلانے ہوئے چھوٹی عمر کے 3 بچے ، موت کے منہ میں چلے گئے ۔
خدارا اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں
اور اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں کہ یہ سب کے ساتھ ان والدین تک بھی پہنچ جائے ،
جنکے بچے موت کے اس کھیل میں اکثر شامل ہوتے رہتے ہیں ۔
اللّہ پاک ، ہم سب کو ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین

30/05/2026

لانڈھی والوں اپنے پانی کے لےء گھروں سے بھار نیکلنا ھوگا ہمارا پانی ہمیں ہی بیچا جارا ہے سب سے پہلے پانی بیچنے والوں کو لگام ڈالوں- # 5c 💧💧💧

Address

Street No 5 Landhi 6 Karachi
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لانڈھی ٹاؤن Landhi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category