03/09/2026
وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ٹیکساس کی یونیورسٹی کا اہم دورہ؛ اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور بین الاقوامی تعلیمی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کی جانب ایک اور سنگِ میل۔
معروف امریکی تعلیمی اداروں کے ساتھ اشتراکِ عمل سے پاکستانی طلبا اور محققین کے لیے نئے راہیں کھل رہی ہیں۔ معیاری تعلیم اور روشن مستقبل کا سفر جاری ہے۔