15/10/2026
الحمدللہ!*
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ضلع شگر کے مختلف دور دراز علاقوں میں موبائل فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
کیمپ میں مستحق مریضوں کا مفت معائنہ، شوگر، بلڈ پریشر ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔
الخدمت کا مشن انسانیت کی خدمت سب سے پہلے۔