Dil Sy Dard Tak

Dil Sy Dard Tak Aap ke dard ka humdard

08/08/2026

08/08/2026

Eid Mubarakکوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہوتیری آنکھیں کبھی اداس نہ ہوںکبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہوتیرے ہونٹوں پر کبھی پیاس...
27/05/2026

Eid Mubarak
کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو
تیری آنکھیں کبھی اداس نہ ہوں
کبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہو
تیرے ہونٹوں پر کبھی پیاس نہ ہو
تو جو دعا کرے وہ پوری ہو
اپنوں سے کبھی نہ دُوری ہو
در پیش تجھے نہ مجبوری ہو
خواہش تیری کبھی نہ ادھوری ہو

27/05/2026

Eid Mubarak
کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو
تیری آنکھیں کبھی اداس نہ ہوں
کبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہو
تیرے ہونٹوں پر کبھی پیاس نہ ہو
تو جو دعا کرے وہ پوری ہو
اپنوں سے کبھی نہ دُوری ہو
در پیش تجھے نہ مجبوری ہو
خواہش تیری کبھی نہ ادھوری ہو

07/05/2026

No doubt

07/05/2026

JUMMAH MUBARAK

03/05/2026

Yaaaad

02/05/2026

میں اداس راستہ ہوں شام کا مجھے آہٹوں کی تلاش ہے

یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے

یہ خوشی ہے مجھ سے خفا خفا مجھے زندگی کی تلاش ہے

میری پیاس میں وہ طلب نہیں مجھے تشنگی کی تلاش ہے

اک ہجوم سا ہے رواں دواں مجھے دوستوں کی تلاش ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Sy Dard Tak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category