Team PiR Yassir Sain "gulburg town "

Team PiR Yassir Sain "gulburg town " PIR YASSIR TERY JAN NISAR
BE SHUMMAR , BE SHUMMAR

29/08/2026

⚔️ ٹیم پیر یاسر سائیں ⚔️
گلبرگ ٹاؤن
🌹 ڈسٹرکٹ سینٹرل 🌹

کراچی: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر پیرزادہ یاسر سائیں مخدوم حسنين نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکری...
27/08/2026

کراچی: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر پیرزادہ یاسر سائیں مخدوم حسنين نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کے بھائی مرحوم سردار حنیف کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر پیرزادہ یاسر سائیں نے سردار عبدالرحیم سے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل حیدرآباد کے صدر چوہدری ظفر اللہ نے بھی سردار عبدالرحیم سے ان کے بھائی سردار حنیف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

*🌙 12 ربیع الاول مبارک ﷺ 🌹**آج کا دن پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت اور ہدایت کا پیغام لے کر آیا۔ یہ وہ بابرکت دن ہے جس ...
26/08/2026

*🌙 12 ربیع الاول مبارک ﷺ 🌹*

*آج کا دن پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت اور ہدایت کا پیغام لے کر آیا۔ یہ وہ بابرکت دن ہے جس دن ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے، آپ ﷺ کی تعلیمات محبت، امن، صبر، عدل اور انسانیت کا درس دیتی ہیں۔*

*اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے محبوب نبی ﷺ سے سچی محبت عطا فرمائے، آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق دے، ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور روزِ قیامت ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔*

*12* *ربیع الاول مبارک! ﷺ*
*اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ و علیٰ آلِ محمد ﷺ۔ 🤍🌹*

24/08/2026

🔥✌️🔥

19/08/2026

🔥PIR YASSIR SAIN🔥

4اگست پولیس کے شہداء کو سرخ سلام!شہید کی جو موت وہ قوم کی حیات ہے! ⚔️🇵🇰⚔️
03/08/2026

4اگست پولیس کے شہداء کو سرخ سلام!
شہید کی جو موت وہ قوم کی حیات ہے!

⚔️🇵🇰⚔️

*ٹیم پیر یاسر سائیں* *ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی*  *گلبرگ ٹاؤن* اسلام و علیکم!4 اگست یومِ شہدائے پولیسآج ہم اپنے ان بہادر پولیس...
03/08/2026

*ٹیم پیر یاسر سائیں*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی*
*گلبرگ ٹاؤن*

اسلام و علیکم!

4 اگست یومِ شہدائے پولیس
آج ہم اپنے ان بہادر پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز، امن و امان اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
سندھ پولیس کی لازوال قربانیاں ہمیشہ قوم کے لیے باعثِ فخر رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور ہمارے تمام پولیس جوانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
ہم خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
پاکستان زندہ آباد🇵🇰🇵🇰

Address

Office # 1, First Floor, Bazar E Faisal, Block 1, F. B Area Karimabad Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team PiR Yassir Sain "gulburg town " posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category