UC 08 Society Town MQM Pakistan

UC 08 Society Town MQM Pakistan "Official page of UC-08 Society Town MQM Pakistan.

05/05/2025

*قاتلوں کو گرفتار کرو*

1 مئی رات 8:45 پر شبیراباد دھوراجی میں چند لوگ جن کا نام عمران ، ساد سہیل ، مدثر نامی لوگوں نے ایک چھوٹے سے کیپ کے مسلے پر بختیار عرف چارلی کو سر پر گولیاں مار کر شہید کردیا ۔ تینوں موقع سے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔ شہید ہونے والا بختیار عرف چارلی سوسائٹی ٹاؤن ایم کیو ایم کا کارکن تھا ۔ اس وقت یہ پیسے کے نشے میں چور لوگ ایک غریب مکینک کو مار پیٹ کا نشانہ بنا رہے تھے جس پر بختیار عرف چارلی نے بیچ بچاؤ کی کوشش کی تو ظالموں نے چارلی پر فائز کھول دیے ۔ گولی چارلی کے سر پر لگی اور موقع پر ہی شہید ہوگیا ۔ سوسائٹی ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان قاتلوں کی گرفتاری کے لیے آخری حد تک جاے گی ۔ قاتل چاہے جتنا بھی طاقتور ہو سوسائٹی ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان قاتل کی گرفتاری اور اس کو قرار واقعی سزا ملنے تک پیچھا کرے گ

Society Town MQM Pakistan
08/04/2025

Society Town MQM Pakistan

Address

Mohammad Ali Society
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 08 Society Town MQM Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share