Makhloq Ki Khidmat

Makhloq Ki Khidmat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Makhloq Ki Khidmat, Public Service, Karachi.

اللّٰہ کے فضل سے مخلوق کی خدمت کی جانب سے سبیل سیؔدہ فَاْطِمَہْ زَہْرٰا پاک سلامُ اللّٰہ تعالیٰ علیہا پر ہر جمعہ بہترین شربت کا اہتمام کیا جاتا ہے الحمدللہ ♥️:
یہ چکّی سَیَّدَہْ کی چل رہی ہے
زمانہ جس سے لنگر کھا رہا ہے💐♥️

عطا مصطفی سے سنیت پر استقامت ہے رضائے رب سے ہیں برہان ہم احمد رضا والے♥️💐Sabeel e syeda pak par niyaz e ala hazrat♥️
09/08/2025

عطا مصطفی سے سنیت پر استقامت ہے
رضائے رب سے ہیں برہان ہم احمد رضا والے♥️💐
Sabeel e syeda pak par niyaz e ala hazrat♥️

اللّٰہ کے فضل سے *مخلوق کی خدمت* کی جانب سے ہر جمعہ کی طرح آج بھی سبیل سیدہ *فاطؔمۃ الزہرا* رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما کا ا...
25/07/2025

اللّٰہ کے فضل سے *مخلوق کی خدمت* کی جانب سے ہر جمعہ کی طرح آج بھی سبیل سیدہ *فاطؔمۃ الزہرا* رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما کا اہتمام کیا گیا ♥️🌺
🌸
سرکار کی نظرِ کرم سے چلتی ہے سبیلِ سیدہ زہرا💐

24/07/2025

اللّٰہ کے فضل سے مخلوق کی خدمت کی جانب سے۔ نیاز امام حسین کھچرا (حلیم) کا اہتمام❤️

ہر جُمعہ کی طرح  آج بھی لگی  سبیل امام حسین  دیکھیئے اج کے مناظر ♥️
18/07/2025

ہر جُمعہ کی طرح آج بھی لگی سبیل امام حسین دیکھیئے اج کے مناظر ♥️

07/07/2025

۱۰ محرم الحرام سبیل امام حسین کے دیکھیں مناظر ♥️

05/07/2025

۸ محرم الحرام سبیل امام حسین کے مناظر نیاز حضرت عباس علمبردار رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ♥️

03/07/2025

دیکھئے مناظر سبیل امام حسین کے جو ایک محرم سے دس محرم تک روزانہ لگائے جارہی ہے ♥️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makhloq Ki Khidmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category