LATI Police

LATI Police Public service

08.08.2025کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔اس دوران لاٹھی فائر سٹیشن اور لاٹھی مددگار  پ...
08/08/2025

08.08.2025
کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔
اس دوران لاٹھی فائر سٹیشن اور لاٹھی مددگار پولیس کا کردار
قابل تحسین رہا۔
واقع کے دوسرے دن بھی لاٹھی مددگار پولیس انچارج راجہ طارق عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلۓ جاۓ وقوعہ پہ موجود ہیں۔

کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے چیئرمین سابقہ آی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا آگ لگنے  والی  فیکٹری  کا دورہ موقع پہ موجود انچا...
07/08/2025

کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے چیئرمین سابقہ آی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا آگ لگنے والی فیکٹری کا دورہ موقع پہ موجود انچارج لاٹھی مددگار پولیس راجہ طارق کے بر وقت ریسپانس پر ان کی کاوش کو سراہا ۔

الرٹ *کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں موجود ماشاءاللہ کمپنی میں اگ لگی ہے فائر بریگیڈ کی گاڑیا اگ بجانے میں مصروف**اگ مز...
07/08/2025

الرٹ
*کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں موجود ماشاءاللہ کمپنی میں اگ لگی ہے فائر بریگیڈ کی گاڑیا اگ بجانے میں مصروف*

*اگ مزید بڑک رہی ہے کمپنی کے چاروں طرف اگ لگ چکی ہے اگ پر قابو پانا مشکل ہو گیا ہے*

*کمپنی کے اندر کنسٹرکشن کا کام چل رہا ہے کمپنی گرنے کا بھی خطرہ ہے زون کا تمام عملا اگ بجانے میں مصروف ہے*

*ذرائع کے مطابق تمام ورکر کو با حفاظت کمپنی سے نکال لیا گیا ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اب تک*

*اگ کی شدت مزید زیادہ ہو رہی ہے گراونڈ فلور میں اگ لگی ہے اندر جانے کا راستہ نہیں ایکسویٹر سے دیوار گرا کر اندر جانے کی

کوشش کی جا رہی ہے تاکہ اگ پر قابو پایا جا سکے
انچارج لاٹھی مددگار راجہ طارق بمعہ نفری موقع پہ موجود

Address

Plot No. HT-4 B, Gul Ahmed Chowrangi, Landhi Industrial Area
Karachi
75120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LATI Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share