31/05/2026
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 110 کے صدر محمد سعید مونی نے پی ایس 110 یوسی 10 کے صدر سعید جدون کی جانب سے دی گٸ پروقار عید ملن پارٹی میں شرکت کی ۔
゚