shakeel shaikh's team

shakeel shaikh's team This is an official page Of Pakistan people's party's Jiyala From District-West, Orangi Town. "Shakeel Shaikh"

📢 حق اور سچ کا پیغام: پروپیگنڈا مسترد!​​سوشل میڈیا پر ہمارے مخلص دوست، پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اور فرض شناس سرکاری ...
14/07/2026

📢 حق اور سچ کا پیغام: پروپیگنڈا مسترد!

​سوشل میڈیا پر ہمارے مخلص دوست، پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اور فرض شناس سرکاری ملازم بابر کے خلاف کچھ شرپسند عناصر کی جانب سے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی اور جھوٹی ویڈیوز چلائی گئیں، جسے دیکھ کر مجھے دلی دکھ ہوا۔
​میں پورے وثوق سے یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ یہ سب جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا ہے!
​👤 بابر ایک بہترین، مخلص اور بااخلاق انسان ہیں۔
​🛠️ وہ ایک سچے جیالے اور سرکاری ملازم ہیں جن کی روزانہ عوام کی خدمت کرتے ہوئے اور محنت کرتے ہوئے ویڈیوز سامنے آتی ہیں۔
​🤝 وہ ہر دکھ سکھ میں عوام کا ساتھ دینے والے اور ہمیشہ حق و سچ پر کھڑے ہونے والے انسان ہیں۔
​میری تمام دوستوں سے گزارش ہے:
ایسے شرپسند عناصر کے جھوٹے پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں۔ ہم بابر کی عوامی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ جھوٹ ہارے گا، سچ جیتے گا!
​copied*
Shakeel Shaikh
Babar Khan

01/07/2026
01/07/2026

شھید فیصل عباسی بھائی کے نماز جنازہ میں شرکت ۔
اللّٰہ پاک شھید فیصل عباسی بھائی کے درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین
゚viralシ

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَپاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 94 یوسی 20 کے صدر فیصل عباسی بھائی کی شہادت کی خبر...
30/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 94 یوسی 20 کے صدر فیصل عباسی بھائی کی شہادت کی خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ موصول ہوئی۔ ان پر ہونے والے بزدلانہ قاتلانہ حملے کے نتیجے میں ان کی شہادت ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔



گلستان جوہر رینجرز ھیڈ کوارٹر پر کئے جانے والے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شھید رینجرز کے جوانوں کی بہادری اور قربانی...
28/06/2026

گلستان جوہر رینجرز ھیڈ کوارٹر پر کئے جانے والے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شھید رینجرز کے جوانوں کی بہادری اور قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں انکے دراجات بلندی کے لئے دعا گو ہیں شھداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں


゚viralシ

26/06/2026
22/06/2026
19/06/2026

Address

Bangla Bazaar, Orangi Town
Karachi
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shakeel shaikh's team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share