PTI _UC 17_ PS106

PTI _UC 17_ PS106 This page is use for news updates of Pakistan Tehreek Insaf PS 106 UC 17 Karachi

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین لواحقین کو صبر جمیل عطاء...
09/06/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔

02/06/2022

‏آرمی چیف آرمی سے اوپر نہیں ہے اور آرمی پاکستان سے اوپر نہیں ہے۔ جنرل آصف غفور


14/05/2022

سیالکوٹ کی باشعور اور غیرتمند عوام نے آج 4 گھنٹوں کے اندر امپورٹڈ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود اتنا بڑا جلسہ کر کے تاریخ رقم کردی۔

10/05/2022

سونامی عوامی سمندر شہیدوں اور غازیوں کے شہر جہلم سے ٹکرا گئی !!

23/04/2022

‏ہوائی جہاز میں سے تیس ہزار فٹ کی بلندی سے احسن اقبال کے دفتر فون کیا۔
عمران خان کے پریشر کی وجہ سے شہباز شریف کے دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے

22/04/2022

ڈیفنس سی ویو کراچی میں گذرشتہ رات پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ورکرز مینار پاکستان لاہور جلسے میں عمران خان کا خطاب سننے کیلئے ھزاروں کی تعداد میں جمع

20/04/2022

What a heart touching lines by Kaptaan 👑❤️

May Allah give him long life.

14/04/2022

گن سکتے ہو تو گن لو بھکاریوں 💪

پی ٹی آئی جناح ٹاون کے کارکنان نے مزار قائد جلسہ گاہ اور اسٹیج  کا دورہ کیا انتظامات کا جائزہ لیا بہت بڑا پنڈال کا تیار ...
14/04/2022

پی ٹی آئی جناح ٹاون کے کارکنان نے مزار قائد جلسہ گاہ اور اسٹیج کا دورہ کیا انتظامات کا جائزہ لیا بہت بڑا پنڈال کا تیار کرنے کی تیاریاں عروج پر۔
انشاءاللہ بروز ہفتہ چیئرمین عمران خان کراچی کی عوام سے اپنا خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

تیار ھوجاو کراچی دلوں کہ وزیراعظم عمران خان آرہے ہیںآپکے اپنے شہر16 اپریل کے گرینڈ جلسے کے حوالے سے باغ جناح میں گورنر س...
13/04/2022

تیار ھوجاو کراچی دلوں کہ وزیراعظم عمران خان آرہے ہیں
آپکے اپنے شہر
16 اپریل کے گرینڈ جلسے کے حوالے سے باغ جناح میں گورنر سندھ عمران اسمعیل علی زیدی صدر کراچی ایم پی اے بلال غفار نے پریس کانفرنس کی جس میں جناح ٹاون شرقی کراچی کے ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔

‏”بیرونی سازش کے ذریعے گاڑی پہ قبضہ تو کر لیا ہے مگر اب اسکو چلائیں گے کیسے“‎
13/04/2022

‏”بیرونی سازش کے ذریعے گاڑی پہ قبضہ تو کر لیا ہے مگر اب اسکو چلائیں گے کیسے“

13/04/2022

شہباز شریف کے پہلے دن کی انوکھی خدمات،3 گھروں کو پی ایم ہاؤس کادرجہ دے دیا گیا، چینی کی قیمتوں میں اضافہ، تحریک انصاف کی آواز دبانے کے لیے ایف آئی اے پر چھاپوں کے لیے دباؤ، صحافیوں کے لیے وزیراعظم ہاؤس میں افطار ڈنر۔

مسلم لیگ معشیت کی بات کر ری ہے پاکستان تحریک انصاف وہ حکومت ہے جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ سرمایہ یعنی 22 ارب ڈالر قومی خزانہ میں چھوڑ کر گئی، جبکہ مسلم لیگ ن صرف 9 ارب ڈالر چھوڑ کر گی تھی۔ صحافی عمران ریاض خان


Imran Khan سیلوٹ ہے بھائی جان کی آپکی بہادری کو

Address

Lasbela Chowk Nishter Road
Karachi
74500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI _UC 17_ PS106 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share