pti Mari pur town official

pti Mari pur town official Organization events

official page organization INSAF YOUTH WING MARIPUR TOWN

بسم اللہ ہوٹل لیاری ایکسپریس وے محمدی کالونی ماریپورٹاؤن ڈسٹرکٹ کیماڑی کراچی ۔
09/01/2026

بسم اللہ ہوٹل لیاری ایکسپریس وے محمدی کالونی ماری

پورٹاؤن ڈسٹرکٹ کیماڑی کراچی ۔

03/10/2025

کشمیر میں انقلاب کے مناظر🔥✊

14/09/2025

الحمدللہ!اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجھے ریئس علی خان کو " انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ وِنگ ماڑی پور ٹاؤن ” بنانے پر ذ...
13/09/2025

الحمدللہ!

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجھے ریئس علی خان کو " انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ وِنگ ماڑی پور ٹاؤن ” بنانے پر ذمہ داری دی گئی، جس پر دل کی گہرائیوں سے انصاف یوتھ وِنگ پاکستان و کراچی کی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں:
🤝 چیف آرگنائزر انصاف یوتھ وِنگ خالد خورشیدصاحب
🤝 مرکزی صدر انصاف یوتھ وِنگ احسان طورصاحب
🤝 مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ وِنگ مبشر لطیف عباسی صاحب
🤝 مرکزی سینئر نائب صدر انصاف یوتھ وِنگ ولی محمد مغیری
🤝 صدر انصاف یوتھ وِنگ کراچی جان شیر جونیجو
🤝 جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ وِنگ کراچی منصور خٹک

صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع کیماڑی ساجد نیازی

جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع کیماڑی سید محبوب عالم شاہ

یہ اعتماد میرے لیے ایک اعزاز ہے اور میں عہد کرتا ہوں کہ ان شاء اللہ یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کے مسائل کے حل اور پارٹی کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے اور قائد جناب عمران خان کی رہائی تحریک کے لیے دن رات محنت کروں گا۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عمران خان پائندہ باد 💚
پی ٹی آئی یوتھ ونگ زندہ باد 🔥

الحمدللہ!اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجھے ریئس شاہد کوکو جان"کو جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ وِنگ ماڑی پور ٹاؤن ” بنانے پر ذم...
13/09/2025

الحمدللہ!

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجھے ریئس شاہد کوکو جان"کو جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ وِنگ ماڑی پور ٹاؤن ” بنانے پر ذمہ داری دی گئی، جس پر دل کی گہرائیوں سے انصاف یوتھ وِنگ پاکستان و کراچی کی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں:
🤝 چیف آرگنائزر انصاف یوتھ وِنگ خالد خورشیدصاحب
🤝 مرکزی صدر انصاف یوتھ وِنگ احسان طورصاحب
🤝 مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ وِنگ مبشر لطیف عباسی صاحب
🤝 مرکزی سینئر نائب صدر انصاف یوتھ وِنگ ولی محمد مغیری
🤝 صدر انصاف یوتھ وِنگ کراچی جان شیر جونیجو
🤝 جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ وِنگ کراچی منصور خٹک

صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع کیماڑی ساجد نیازی

جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع کیماڑی سید محبوب عالم شاہ

یہ اعتماد میرے لیے ایک اعزاز ہے اور میں عہد کرتا ہوں کہ ان شاء اللہ یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کے مسائل کے حل اور پارٹی کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے اور قائد جناب عمران خان کی رہائی تحریک کے لیے دن رات محنت کروں گا۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عمران خان پائندہ باد 💚
پی ٹی آئی یوتھ ونگ زندہ باد 🔥

12/09/2025

محمدی کالونی کی مشہور ومعروف شخصیت ہردلعزیز رہنما و چیئرمین پاکستان لورز فیڈریشن جناب غفور صاحب کو عمرے کے مبارک سفر سے واپسی پاکستان تحریک انصاف ماڑی پور ٹاؤن جنرل سیکرٹری شاہد کوکو جان ماڑی پور ٹاؤن انفارمیشن سیکریٹری ریئس خان اپنے ٹیم کے ہمراہ انہیں مبارکباد دی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pti Mari pur town official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share