21/07/2026
عوامی رابطہ افس پاکستان پیپلز پارٹی جمالی گوٹھ میں سندھ فری سولر پینل سسٹم کے حوالے سے کچھ عرصہ پہلے فارم فل کئے گئے تھے ان خوش نصیب افراد کا لسٹوں میں نام ا چکا ہے ان کو کال کر کے عوامی رابطہ افس میں بلایا جا رہا ہے اور ان لوگوں کا ڈیٹا یو سی 2 ، کی زیر نگرانی اپلوڈ کیا جا رہا ہے ۔
بہت جلد انشاءاللہ افس میں ایک بہترین پروگرام منعقد کیا جائے گا جس میں ان خوش نصیب حضرات کو فری سندھ سولر سسٹم کے حوالے سے سولر سسٹم کی پوری کٹ پرووائڈ کی جائے گی ایک عدد پنکھا ایک عدد بیٹری ایک عدد یو پی ایس چار بلب ایک عدد سولر پلیٹ اور اس کے ساتھ فل وائرنگ ہوگی جو ایک غریب گھرانے کے لیے اس ٹائم بہت ضروری ہے ۔
Khurram Abbas Official Bablu Bhai
ایڈمین :-