MQM ﺍﻣﺮ ﺑﺎﻟﻤﻌﺮﻭﻑ و ﻧﮩﯽ ﻋﻦ ﺍﻟﻤﻨﮑﺮ Equal rights of all Muslim Nations of Pakistan (sindh&hind), No one Nation should be upper & down.

انسانوں کے حقیقی اور آخری رہنما حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ اور حضرت محمد [ص] کی ازواج/پاک بیویاں ہماری روحانی ماں ہیں۔ اور تمام نیک انسان انکے روحانی بیٹے ہیں۔
اس روحانی رشتے کی وجہ سے تمام مسلم آپس میں بہن بھائی ہیں۔
انڈیا سے آنے والی تمام قومیں سب سے پہلے مسلم قوم بنیں اس کے بعد راجپوت، اردو قوم، بہاری قوم، بنگالی قوم، گجراتی قوم، دکھنی قوم وغیرہ بنیں۔
کیونکہ پاکستان دو قومی نظ

ریے پر بنا ہے۔ یعنی مسلم اور ہندو دو قومیں ہیں۔ انڈیا سے لوگوں نے صرف اس مسلم قومیت کے نظریے اور اسلام کے لئے ہجرت کی تھی ہمیں سب قوموں کو اسلام کی بالادستی کے لئے کام کرنا چاہیے۔
جئے پاکستان جئے مسلم قومیت

Address

محمدی مسجد ، گلشن اقبال کراچی ، پاکستان
Karachi
75300

Telephone

+923062313274

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share