Bannu Youth Karachi

Bannu Youth Karachi قوم کی خدمت، ہماری ضرورت! بنوں یوتھ کراچی آپ کے ساتھ ہے، ہر قدم پر، ہر مشکل میں۔

13/08/2026

بنوں یوتھ کراچی اور پختون قومی اتحاد کراچی کی قیادت میں ریلی نکالی گی
جس میں چئیرمین زوہیب نواز خان بنوزئی
اور
چئیرمین ملک دوست محمد خان موجود ہوگئے

میرے پشتون بھائیو، سندھی بھائیو، پنجابی بھائیو!

درد بھی ہمارے ہیں، قربانی بھی ہماری ہے، اور پاکستان بھی ہمارا ہے! 🇵🇰

اس لیے 14 اگست کو ہم ماتم نہیں کریں گے، ہم دنیا کو بتائیں گے کہ ہم زندہ قوم ہیں!

*14 اگست، بروز جمعہ، شام 5 بجے*
*سہراب گوٹھ سے سی ویو تک*
سب سے بڑی *بائیک ریلی* نکالی جا رہی ہے!

ہر بائیک پر پرچم ہوگا، ہر نعرہ پاکستان کا ہوگا!
اپنی بائیک نکالیں، سبز ہلالی پرچم لگائیں، اور پہنچ جائیں!

*وقت: شام 5 بجے بجا*
*جگہ: سہراب گوٹھ گوہر مارکیٹ ۰

آؤ مل کر اپنے شہداء کو سلام پیش کریں، اور دشمن کو پیغام دیں کہ پاکستان تھا، ہے، اور رہے گا!

پاکستان زندہ باد!"

بنوں یوتھ کراچی اور پختون قومی اتحاد کراچی کی قیادت میں ریلی نکالی گی جس میں چئیرمین زوہیب نواز خان بنوزئی اور چئیرمین م...
13/08/2026

بنوں یوتھ کراچی اور پختون قومی اتحاد کراچی کی قیادت میں ریلی نکالی گی
جس میں چئیرمین زوہیب نواز خان بنوزئی
اور
چئیرمین ملک دوست محمد خان موجود ہوگئے

میرے پشتون بھائیو، سندھی بھائیو، پنجابی بھائیو!

درد بھی ہمارے ہیں، قربانی بھی ہماری ہے، اور پاکستان بھی ہمارا ہے! 🇵🇰

اس لیے 14 اگست کو ہم ماتم نہیں کریں گے، ہم دنیا کو بتائیں گے کہ ہم زندہ قوم ہیں!

*14 اگست، بروز جمعہ، شام 5 بجے*
*سہراب گوٹھ سے سی ویو تک*
سب سے بڑی *بائیک ریلی* نکالی جا رہی ہے!

ہر بائیک پر پرچم ہوگا، ہر نعرہ پاکستان کا ہوگا!
اپنی بائیک نکالیں، سبز ہلالی پرچم لگائیں، اور پہنچ جائیں!

*وقت: شام 5 بجے بجا*
*جگہ: سہراب گوٹھ*

آؤ مل کر اپنے شہداء کو سلام پیش کریں، اور دشمن کو پیغام دیں کہ پاکستان تھا، ہے، اور رہے گا!

پاکستان زندہ باد!"
#2026 *k

10/08/2026
07/08/2026

لاکھوں جانیں گئی لیکن اب تک ذمہ داران ذمہ داری نہیں اٹھا رہے اور شہر میں کھلے نالے کب تک اور کتنے معصوم ہیں جانے جائے گی۔اب کراچی خاموش نہیں بیٹھے گا سسٹم کولیپس کر چکا ہے

05/08/2026

**بنوں یوتھ کراچی**

**چیئرمین زہیب نواز خان بنوزئی کی رکن قومی اسمبلی (MNA) اقبال محسود سے اہم ملاقات**

آج بنوں یوتھ کراچی کے چیئرمین زہیب نواز خان بنوزئی نے رکنِ قومی اسمبلی جناب اقبال محسود صاحب سے ایک نہایت اہم اور حساس معاملے پر ملاقات کی۔

اس ملاقات کا بنیادی مقصد سہراب گوٹھ کے قریب لیاری ندی میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ تھا، جس میں تین سالہ معصوم بچہ شازین ندی میں گر گیا تھا اور اسے بچاتے ہوئے ایک غیور بلوچ نوجوان نے اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔

واضح رہے کہ واقعے کے وقت MNA اقبال محسود صاحب اسلام آباد میں مقیم تھے، تاہم نور عالم( پشتّوں سروے رپوٹر) نے ان سے ٹیلی فون پر مسلسل رابطے میں رہ کر صورتحال کی سنگینی اور عوامی تشویش سے آگاہ رکھا تھا۔

آج کی ملاقات کے دوران MNA اقبال محسود صاحب نے واقعے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے مکمل تعاوُن اور حل کا یقین دلایا۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا:

> *"یہ بچے ہمارے اپنے بچے ہیں اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور حفاظتی تدابیر (Safety Precaution) فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ان شاء اللہ اس ندی کا کام ترجیحی بنیادوں پر کروایا جائے گا تاکہ آئندہ ایسا کوئی دلخراش واقعہ پیش نہ آئے۔"*

مزید برآں، MNA اقبال محسود صاحب نے اعلان کیا کہ وہ کل شام 4 بجے خود سہراب گوٹھ لیاری ندی (جائے وقوعہ) کا دورہ کریں گے اور لواحقین سے ملاقات کر کے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کریں گے۔

**بنوں یوتھ کراچی** عوامی فلاح اور علاقائی مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر اپنی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔
*k

Congratulations
02/08/2026

Congratulations

Address

Sorhab Goth
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Youth Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category