03/06/2026
کراچی میں زمینوں پر قبضے اور دوہرا نظامِ قانون! 🛑
سرجانی اور کراچی کے دیگر علاقوں میں ایمینیٹی پلاٹس پر غیر قانونی قبضے دوبارہ عروج پر ہیں۔ ماضی میں جس قانون کے تحت تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا، آج اسی شہر میں سیاسی اثر و رسوخ کے تحت فیورٹ ازم کیوں؟
کیا ایک ہی صوبے میں دو الگ قانون چلیں گے؟ تمام اداروں سے گزارش ہے کہ اس دوہرے نظام کو ختم کریں اور قانون کا اطلاق سب پر برابر کریں