Muhajir Qaumi Movement Gulshan-e-Iqbal Zone

Muhajir Qaumi Movement Gulshan-e-Iqbal Zone A platform for Muhajir Community residing in Gulshan-e-Iqbal for mobilization & Empowerment

07/08/2026
06/08/2026

تاریخی جشن پاکستان میں شرکت کر کے ان تاریخی لمحات کا حصہ بنیں جو آج تک نہیں دیکھے گئے

13 اگست کی رات لیاقت آباد فلائی اوور پر۔کراچی کی تاریخ کا سب سے پرجوش جشن آزادی اور آزادی کی خوشی میں بے مثال آتشبازی ، ...
05/08/2026

13 اگست کی رات لیاقت آباد فلائی اوور پر۔
کراچی کی تاریخ کا سب سے پرجوش جشن آزادی اور آزادی کی خوشی میں بے مثال آتشبازی ،

جشن آزادی کا سب سے بڑا اجتماع۔13 اگست 2026لیاقت آباد فلائی اوور پر۔
04/08/2026

جشن آزادی کا سب سے بڑا اجتماع۔
13 اگست 2026
لیاقت آباد فلائی اوور پر۔

بتاریخ  08/02/2026مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان)                            *جشن پاکستان مہاجر قوم کے لئے نئی سحر کا آغازثاب...
03/08/2026

بتاریخ 08/02/2026

مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان)

*جشن پاکستان مہاجر قوم کے لئے نئی سحر کا آغازثابت ہوگا،شوکت فاروقی*

*فرسودہ جمہوری نظام پاکستان کی ترقی اور یکجہتی میں روکاوٹ ہیں۔*

*نئے صوبوں کا قیام عوامی حقوق کے تحفظ اور انتظامی انصاف کی ضمانت بنے گا،*

مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین شوکت اللہ فاروقی نے کہا ہے کہ 13 اگست کی شب لیاقت آباد فلائی اوور پر منعقد ہونے والا جشنِ آزادی کا عظیم الشان رےلی صرف ایک تقریب نہیں بلکہ مہاجر قوم کےلئے نئی سحر کا آغاز ثابت ہوگا۔آفاق احمد کی رہائشگاہ پر سوشل مےڈےا سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے اےک وفد سے ملاقات کی جس مےں شوکت اللہ فارقی نے کہا کہ نوجوان طبقہ اب فرسودہ سیاسی ڈھانچے اور ناکام حکمرانی سے نجات چاہتا ہے اور ایسا پاکستان دیکھنا چاہتا ہے جہاں ہر شہری کو مساوی حقوق، انصاف اور ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے رائج فرسودہ جمہوری نظام نے اختیارات کو چندہاتھوں تک محدود کر دیا ہے، جس کے باعث عوام بنیادی سہولتوں، روزگار، تعلیم اور صحت جیسے بنیادی حقوق سے محروم کردےا گےا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے انتظامی اور معاشی مسائل کا م¶ثر حل نئے صوبوں کے قیام میں مضمر ہے۔ انہوں نے مہاجر قوم سے اپیل کی کہ وہ 13 اگست کی شب لیاقت آباد فلائی اوور پر ہونے والے جشن پاکستان کی رےلی میں بھرپور شرکت کریں تاکہ پاکستان ایک مضبوط، ترقی یافتہ ملک بن سکے۔

جاری کردہ :شعبہ نشرواشاعت

جشن پاکستان مہاجر قوم کے لئے نئی سحر کا آغازثابت ہوگا،شوکت فاروقی
03/08/2026

جشن پاکستان مہاجر قوم کے لئے نئی سحر کا آغازثابت ہوگا،شوکت فاروقی

Address

Jinnah Town Office
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhajir Qaumi Movement Gulshan-e-Iqbal Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share