UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33

UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33 UC2 TMC Safoora

یوسی2 صفورہ ٹاؤن میں کراچی کی عوام کے دھتکارے ہوئے چائنہ کٹنگ اور تجاوزات کے سرپرستوں کی جانب سے حملا کر کے یوسی کی ٹیم ...
06/08/2026

یوسی2 صفورہ ٹاؤن میں کراچی کی عوام کے دھتکارے ہوئے چائنہ کٹنگ اور تجاوزات کے سرپرستوں کی جانب سے حملا کر کے یوسی کی ٹیم کے ایک فرد کا سر زخمی کردیا گیا ہے۔
بمطابق فارم45 عوام کے ووٹوں سے منتخب یوسی2 جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندے پرعزم ہیں کہ ہر مشکل کا ڈٹ کے استقامت کے ساتھ مقابلہ کریں گے اور علاقے کی بہتری کے لیے اپنے اختیارات سے بڑھ کے کام کریں گے


یوسی میں تجاوزات کا خاتمہ کروا کے شجرکاری کروانا جرم بن گیامنتخب بلددیاتی نمائندوں اور جماعت اسلامی  کے دفتر پر حملہ۔یوس...
06/08/2026

یوسی میں تجاوزات کا خاتمہ کروا کے شجرکاری کروانا جرم بن گیا

منتخب بلددیاتی نمائندوں اور جماعت اسلامی کے دفتر پر حملہ۔
یوسی کی ٹیم کے کئ افراد بشمول کونسلر زخمی ہوگیا


06/08/2026

ناجائز تجاوزات ہٹانے کے دوران یوسی کی ٹیم پہ حملہ ہو گیا ہے، جس میں ایک ساتھی زخمی ہو گئے ہیں۔
تجاوزات کے پس پردہ مقامی قبضہ مافیا اعلانیہ یوسی کی ٹیم کو دھمکیاں بھی دی گئیں


06/08/2026

کنٹری ہائٹس اور ملک سوسائیٹی کے درمیان گرین بیلٹ پر سے علاقہ مکینوں خصوصاً خواتین کی درخواست پہ تجاوزات صاف کروا کے شجرکاری کی جار رہی تھی
مقامی شرپسند عناصر جن کے بھتے ان تجاوزات سے وابستہ تھے یوسی کی ٹیم پہ حملہ آور ہوۓ، چیئرمین جمشید علی پہ بھی گالم گلوچ کے ساتھ دھکم پیل کی گئ، یوسی کی ٹیم ممبران کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

کراچی والوں کو اب کھل کے ان شرپسندوں کے خلاف آواز اٹھانی پڑے گی گی، ظلم کا وہ دور گذر گیا جب یہ ظالم پورے شہر کو یرغمال بنا کے مفلوج کردیا کرتے تھے



04/08/2026

قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گرین بیلٹوں پہ کچرہ پھنکنے والے دکانداروں پہ بھاری جرمانے عائد کرنے چاہیں ورنہ ہماری گرین بیلٹیں کچرہ کنڈیاں بنی رہیں گی اور ان پر تجاوزات لگتی رہیں گی۔
عوام کو بھی چاہیے ایسی دکانوں ایسے ہوٹلوں کا بائیکاٹ کرے جو ہمارے شہر کو گندہ کرتے ہیں

04/08/2026

بالمقابل فاریہ فیز1 اپارٹمنٹ اور جانسن پرائڈ اپارٹمنٹ گرین بیلٹ صاف کروا دی گئی ہے، علاقہ مکینوں اور دکانداروں سے التماس ہے کہ کچرہ ڈالنے سے اجتناب کیجیے


04/08/2026

سندھ حکومت کے قبضہ شدہ ادارے Sindh Solid Waste Management Board کی نااہلی کے باعث کئی مقامات پہ کچرے اور ملبے کے ڈھیر کئی مہنیوں سے قائم ہیں۔
مقامی ذمہ داران کو مشینری فراہم نہیں کی جا رہی جس کے باعث یہ ڈھیر نہیں اٹھ پا رہے ہیں

04/08/2026

فاریہ چوک گرین بیلٹ جہاں بدبودار کچرے کے ڈھیر اور ملبے کے انبار ہوا کرتے تھے
الحمداللہ یوسی2 کی ٹیم اور دکاندار حضرات کے تعاون سے اسے ایک مثالی اور خوبصورت گرین بیلٹ بنا دیا گیا
یہاں لگائے گئے سینکڑوں پودے اب درخت بن چکے ہیں۔ اگر علاقہ مکینوں کا تعاون رہے تو یہاں سے تجاوزات اور قبضہ مافیا کا بھی مکمل خاتمہ کیا جا سکتا ہے


03/08/2026

یوسی2 MCC لان کے باہر ایک کھمبا گرنے کے قریب تھا
بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے کئی اداروں کو رپورٹ کیا گیا لیکن کسی کے کانوں پہ جوں نا رینگی اور یہ کسی بھی افسوسناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا
اس شہر کے حقیقی دردمندوں جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں نے اپنے اختیارات سے بڑھ کر پرائیویٹ مشینری منگوا کے اس کھمبے کو اتروایا ہے
واضح رہے کہ متعلقہ اداروں کی جانب سے پہلے بھی کئی کھمبے مرمت کے بہانے غائب کیے جا چکے ہیں


03/08/2026

یوسی2 منتخب بلدیاتی نمائندے مختلاف مقامات پہ کھلے ہوۓ مین ھول پہ رنگ اور ڈھکن لگوا رہے ہیں
واضح رہے کہ یہ کام Karachi Water & Sewerage Board کے کرنے کے تھے


Address

Gulzar E Hijri, Scheme 33
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category