25/08/2026
الحمدللہ مدینہ منورہ سے آپ سب کو بارویں شریف بہت مبارک ہو۔
صبح بہاراں کا وقت قریب ہے رحمتیں برکتیں نازل ہو رہی ہیں
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھی یہ سعادتوں والی رات مدینہ منورہ میں دیکھنا نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین