Uc 43 Liaqatabad Town Mqm Pakistan

Uc 43 Liaqatabad Town Mqm Pakistan Ps 127 Mpa Maaz Mehboob
UC 43 Organizer Junaid Nizami
Liaqatabad Town Mqm Pakistan

06/07/2026

*عوامی مسائل*
*حق پرست ایم پی اے پی Ps 127 معاز محبوب بھائی کی کاوشوں سے یوسی 43 لیاقت اباد ٹاؤن سی سی ون ایریا کی عوام کے لیے نادرہ وین سروس کل بروز منگل 07 جولائی ایم پی اے افس کے سامنے لگائی جا رہی ہے اسی سلسلے میں نادرہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے وین انچارج اصف صاحب کو یوسی آرگنائزر جنید نظامی بھائی یوسی کمیٹی ممبر شاید اقبال بھائی کامران احمد بھائی نامزد وائس چیئرمین شہباز گدی بھائی نے ان کو نادرہ وین کی جگہ کا وزٹ کرایا اور کل کے انتظامات کا مکمل جائزہ لیا*
*نوٹ% خواتین کو ترجیح دی جائے گی*
*ارگنائزر جنید نظامی بھائی یوسی 43 لیاقت اباد ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان*

Dr. Khalid Maqbool Siddiqui Muhammad Sharif Khan MPA Maaz Mehboob Dr Farooq Sattar Junaid Nizami Umer Ismail

*عوامی مسائل**حق پرست ایم پی اے پی  Ps 127 معاز محبوب بھائی کی کاوشوں سے یوسی 43 لیاقت اباد ٹاؤن سی سی ون ایریا کی عوام ...
06/07/2026

*عوامی مسائل*
*حق پرست ایم پی اے پی Ps 127 معاز محبوب بھائی کی کاوشوں سے یوسی 43 لیاقت اباد ٹاؤن سی سی ون ایریا کی عوام کے لیے نادرہ وین سروس کل بروز منگل 07 جولائی ایم پی اے افس کے سامنے لگائی جا رہی ہے اسی سلسلے میں نادرہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے وین انچارج اصف صاحب کو یوسی آرگنائزر جنید نظامی بھائی یوسی کمیٹی ممبر شاید اقبال بھائی کامران احمد بھائی نامزد وائس چیئرمین شہباز گدی بھائی نے ان کو نادرہ وین کی جگہ کا وزٹ کرایا اور کل کے انتظامات کا مکمل جائزہ لیا*
*نوٹ% خواتین کو ترجیح دی جائے گی*
*ارگنائزر جنید نظامی بھائی یوسی 43 لیاقت اباد ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان*

MPA Maaz Mehboob Dr. Khalid Maqbool Siddiqui Dr Farooq Sattar Muhammad Sharif Khan Umer Ismail Junaid Nizami

*۔          دعائے صحت*۔ *یوسی 43 لیاقت اباد ٹاؤن کہ شہید ساتھی خرم احمد بھائی کے بڑے بھائی اور سابقہ یونٹ انچارج مقصود خ...
04/06/2026

*۔ دعائے صحت*۔
*یوسی 43 لیاقت اباد ٹاؤن کہ شہید ساتھی خرم احمد بھائی کے بڑے بھائی اور سابقہ یونٹ انچارج مقصود خان بھائی کا گزشتہ دنوں سروائیکل اپریشن ہوا ہے اور الحمدللہ ان کی طبیعت میں بتدریج بہتری ا رہی ہےاپ تمام ذمہ داران و کارکنان سے ان کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے*
*ارگنائزر جنید نظامی بھائی یوسی 43 لیاقت اباد ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان*

Dr. Khalid Maqbool Siddiqui MPA Maaz Mehboob Dr Farooq Sattar Anis Ahmed Kaimkhani Official Muhammad Sharif Khan Syed Mustafa Kamal Umer Ismail ALLABOUTMQM.ORG

سرپرائز وزٹ لیاقت آباد ٹاؤن کے جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر عمر اسماعیل بھائی نے یوسی 43 کا سرپرائز وزٹ کیا یوسی ارگنائزر جنید ن...
27/04/2026

سرپرائز وزٹ

لیاقت آباد ٹاؤن کے جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر عمر اسماعیل بھائی نے یوسی 43 کا سرپرائز وزٹ کیا یوسی ارگنائزر جنید نظامی بھائی اور ذمہ دران کارکنان سے تنظیمی امور پر گفتگو کی اور تنظیمی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت دی روز کی بنیاد پر یوسی افس میں حاضری کو یقینی بنانے پر زور دیا اور ساتھیوں کو متحد اور منظم رہنے کا میسج دیا

انس موقعے پر ٹاؤن آفس سیکٹری تنویر خان بھائی عبدالمالک بھائی طاہر بھائی بھی موجود ہیں

سوشل میڈیا لیاقت اباد ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان

Dr. Khalid Maqbool Siddiqui
MPA Maaz Mehboob
Dr Farooq Sattar
Junaid Nizami
Umer Ismail

27/04/2026

Uc 43 Liaqatabad Town Mqm Pakistan 🇧🇬

Dr. Khalid Maqbool Siddiqui
MPA Maaz Mehboob
Dr Farooq Sattar
Junaid Nizami
Umer Ismail

19/04/2026

*ترقیاتی کام*
*یو سی 43 لیاقت اباد ٹاؤن میں حق پرست ایم این اے سینیئر مرکزی رہنما احمد سلیم صدیقی بھائی کہ فنڈ سے اور ایم پی اے معاز محبوب بھائی کی کاوشوں سے اور جوائنٹ ٹاؤن ارگنائزر عمر اسماعیل بھائی کی ہدایت پر یو سی 43 میں ترقیاتی کاموں کا اغاز کر دیا گیا ہے اسی سلسلے میں بابا وارث سے لے کے ارسلان میڈیکل ٹک پیور کاری کے کام کے لیے پیور بلاک اتارے جا رہے ہیں یو سی ارگنائزر جنید نظامی بھائی جوائنٹ یو سی ارگنائزر عرفان عظیم بھائی یوسی کمیٹی ممبر فہد بھائی نامزد حق پرست کونسلر سلیم احمد بھائی و کارکنان اپنی نگرانی کے اندر پیور بلاک اتروا رہے ہیں*
*ارگنائزر جنید نظامی بھائی یو سی 43 لیاقت اباد ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان*
-

Junaid Nizami MPA Maaz Mehboob Dr. Khalid Maqbool Siddiqui Dr Farooq Sattar Umer Ismail

17/03/2026

❤️💚🤍

12/03/2026

کراچی: لیاقت آباد نمبر 10 میں یومِ شہادت حضرت علیؑ کے موقع پر امام بارگاہ باب فاطمہ سے جلوس برآمد
ایم پی اے معاذ محبوب کی جلوس میں شرکت،امام بارگاہ باب فاطمہ کی کمیٹی سے ملاقات
سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ایم پی اے معاذ محبوب کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Junaid Nizami
MPA Maaz Mehboob
Muhammad Sharif Khan
ALLABOUTMQM.ORG
Dr Farooq Sattar
Umer Ismail
Anis Ahmed Kaimkhani Official
Syed Mustafa Kamal

*مورخہ 11 مارچ بروز بدھ 2026**دعائے صحت**یوسی 42/B کے سابقہ حق پرست کونسلر و سینیئر ساتھی نعیم احمد بھائی جوکہ اسیر ساتھ...
12/03/2026

*مورخہ 11 مارچ بروز بدھ 2026*

*دعائے صحت*

*یوسی 42/B کے سابقہ حق پرست کونسلر و سینیئر ساتھی نعیم احمد بھائی جوکہ اسیر ساتھی تنظیم احمد بھائی کے بڑے بھائی بھی ہیں انکو گزشتہ دنوں ہارٹ اٹیک ایا تھا*

*انکی عیادت کے لئے سی او سی ممبران قمر شیخ بھائی جاوید عزیز بھائی حق پرست MPA معاذ محبوب بھائی ٹاؤن آفس سیکرٹری تنویر خان بھائی ٹاؤن ممبران فرحان اقبال بھائی شفیق الرحمن بھائی عبدالمالک بھائی یو سی 42/B یوسی آرگنائزر ہمایوں شیخ بھائی ان کے رہائش گاہ ان کی خیریت دریافت کرنے پہنچے اور اللہ پاک سے دعائے صحت کی*

*اس موقعے پر یوسی 38 یوسی آرگنائزر سہیل خلیل بھائی یوسی 39/B یوسی آرگنائزر محمد وسیم بخشی بھائی یوسی 40 یوسی آرگنائزر محمد رئیس بھائی یوسی 43 جنید نظامی بھائی بھی موجود ہے*

*لیاقت آباد ٹاؤن*
*ایم کیو ایم پاکستان*

Junaid Nizami
MPA Maaz Mehboob
Muhammad Sharif Khan
ALLABOUTMQM.ORG
Dr Farooq Sattar
Umer Ismail
Anis Ahmed Kaimkhani Official
Syed Mustafa Kamal

Address

Liaqatabad C Area
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uc 43 Liaqatabad Town Mqm Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share