Awaam Raaj Tehreek - Baldia Town

Awaam Raaj Tehreek - Baldia Town Baldia Town se awaami team. Nayi soch, naya Pakistan. Join us for change.

اقرار الحسن نے وعدہ کیا تھا کہ وہ قابل اور باصلاحیت لوگ کو آگے لائیں گے اور خود کوئی عہدہ یا اختیار اپنے پاس نہیں رکھیں ...
13/06/2026

اقرار الحسن نے وعدہ کیا تھا کہ وہ قابل اور باصلاحیت لوگ کو آگے لائیں گے اور خود کوئی عہدہ یا اختیار اپنے پاس نہیں رکھیں گے اور یہ وعدہ وفا ہونا شروع ملک کے مختلف اضلاع میں عہدوں کی تقسیم کا عمل شروع انشاءاللہ اس ملک میں اب مڈل کلاس رول کرے گی اور اس ملک میں اپ کا راج ہوگا عوام کا راج ہوگا
Iqrar Ul Hassan Uzair Ahmed Awam Raaj Tahreek
Awaam Raaj Tehreek Karachi

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان — عظیم الشان عوامی اجتماع 🇵🇰14 اگست، تجدیدِ عہد کا دن، عوامی شعور کا دن، اور پاکستان کو حقیقی معنو...
13/06/2026

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان — عظیم الشان عوامی اجتماع 🇵🇰
14 اگست، تجدیدِ عہد کا دن، عوامی شعور کا دن، اور پاکستان کو حقیقی معنوں میں عوام کا پاکستان بنانے کے عزم کا دن۔
✊ عوام راج تحریک کے زیرِ اہتمام 📍 مزارِ قائد، کراچی 📅 14 اگست۔
آئیے مل کر اس عہد کی تجدید کریں کہ پاکستان میں عوام کی حاکمیت، انصاف، قانون کی بالادستی اور خوشحالی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
🔥 عوام راج تحریک عوام کی حاکمیت — ملک کی سالمیت
> 📢 عوام راج تحریک کا پہلا عظیم الشان جلسہ عام
> 🗓️ تاریخ: 14 اگست (یومِ آزادی)
> 📍 مقام: مزارِ قائد، کراچی
> 🎙️ انقلابی خطاب: قائدِ تحریک، سید اقرار الحسن صاحب

مزارِ قائد پر آپ کی حاضری اس بات کا ثبوت ہوگی کہ یہ قوم بیدار ہو چکی ہے۔ اپنے حق اور انصاف کے لیے قافلہ در قافلہ مزارِ قائد پہنچیں!


Iqrar Ul Hassan
Awaam Raaj Tehreek - Baldia Town
Awam Raaj Tahreek
Uzair Ahmed
Awaam Raaj Tehreek Karachi

Address

Baldia Town
Karachi
75760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj Tehreek - Baldia Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share