PTI DIST WEST

PTI DIST WEST Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI DIST WEST, Political organisation, site town dist west, Karachi.

یوسی 9 میں ایک ورکر اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا جو کہ بعد ازاں جلسے کی شکل اختیار کرگیا کامیاب پروگرام کرنے پر حاجی اقبا...
28/11/2019

یوسی 9 میں ایک ورکر اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا جو کہ بعد ازاں جلسے کی شکل اختیار کرگیا کامیاب پروگرام کرنے پر حاجی اقبال، شاہ حلیم، اجمل خان اور پوری یوسی 9 کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے

25/11/2019
06/11/2019
06/11/2019
06/11/2019
05/11/2019

‏کارکے کمپنی
کہانی کیا ہے

پیپلزپارٹی نے 2008-09 میں بجلی بحران کے خاتمے کیلئے 12 کمپنیوں سے rental power معاھدے کئے
راجہ پرویزاشرف وزیر بجلی تھے

ترک کمپنی کارکے نے بحری جہاز کرآچی ساحل پر کھڑا کیا جس پر بجلی گھر نصب تھا
معاھدے کے تحت کارکے نے 231 میگا واٹ بجلی فراہم کرنا تھی
‏حکومت پاکستان نے کارکے کو 9 ملین ڈالر advance دیا
لیکن
کارکے رینٹل بجلی گھر محض 35-55 میگا واٹ بجلی فراہم کر سکا
اور
وہ بھی 41 روپے فی یونٹ پر

یہ حکومت پاکستان سے معاھدے کی خلاف ورزی تھی
چنانچہ
کارکے کے خلاف نیب کیس بنا

کارکے نے بطور جرمانہ 18 ملین ڈالر ادا کرنے کی حامی بھری
‏اور درخواست کی کہ
کارکے کے خلاف عدالتی کاروائی نہ کی جائے

کارکے تنازعہ خوش اسلوبی سے حل ہونے جا رہا تھا
لیکن
اس وقت دو غلیظ کردار نمودار ہوئے

پہلا خواجہ آصف
دوسرا افتخار چوھدری
‏خواجہ آصف نے سیاسی مفاد کے تحت چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار چوھدری کے سامنے رٹ دائر کی
کہ
کارکے کمپنی سے معاھدے کی مکمل رقم یعنی 120 ملین ڈالر وصول کی جائے

چنانچہ سپریم کورٹ کی کاروائی شروع ہوئی
جو 16 ماہ تک جاری رکھی

بالآخر کارکے کو 120 ملین ڈالر کا جرمانہ ہوا
‏اس تمام مدت کارکے کا بحری جہاز بمع بجلی گھر کرآچی بندگاہ میں بیکار کھڑا رہا
میڈیا نے اس مقدمے پر خوب مرچ مصالحہ لگایا
راجہ پرویز اشرف کا نام راجہ رینٹل پڑ گیا
اور rental power کا مطلب کرپشن بن گیا

ترک حکومت نے معاملہ افہام تفہیم سے سلجھانے کی کوشش کی
لیکن
ن لیگ اور CJ بدمست تھے
‏چنانچہ کارکے نے SC کے غیرمنصفانہ فیصلے کے خلاف
اور
بحری جہاز کے 16 ماہ محبوس رہنے پر
عالمی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا

ن لیگ کی حکومت آ چکی تھی
رینٹل کیس اب شریفوں کے کسی کام کا نہ تھا

لاوارث پیروی سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر جرمانہ ہوا

یہ کپتان کو حکومت سنبھالنے کا تحفہ تھا

Address

Site Town Dist West
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI DIST WEST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share