JAMAT Islami Youth Kemari

JAMAT Islami Youth Kemari Youth: The Power of Possibility

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی حیدر علی نے امیر ضلع کیماڑی فضل احد سے  مشاورت کے بعد شعیب تنولی بھائی کو جماعت اسلامی ...
09/06/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی حیدر علی نے امیر ضلع کیماڑی فضل احد سے مشاورت کے بعد شعیب تنولی بھائی کو جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔

اللہ پاک شعیب تنولی بھائی کو اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے اور دینِ حق کی سربلندی کے لیے استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

نوجوانوں کی یہ ٹیم ان شاء اللہ ضلع کیماڑی میں اسلامی انقلاب اور عوامی خدمت کے مشن کو مزید تیزی سے آگے بڑھائے گی۔

24/05/2026

کراچی کے نوجوان حافظ صاحب کے ایک اشارے پر پورا کراچی بند کردیں گے۔

صدر جماعت اسلامی یوتھ کیماڑی

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی حیدر علی نے امیر ضلع کیماڑی فضل احد سے تفصیلی مشاورت کے بعد ڈاکٹر مصعب طارق بھائی کو جم...
13/03/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی حیدر علی نے امیر ضلع کیماڑی فضل احد سے تفصیلی مشاورت کے بعد ڈاکٹر مصعب طارق بھائی کو جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی کا انچارج سوشل میڈیا مقرر کر دیا ہے۔

اللہ پاک ڈاکٹر مصعب طارق بھائی کو اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے اور دینِ حق کی سربلندی کے لیے استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

نوجوانوں کی یہ ٹیم ان شاء اللہ ضلع کیماڑی میں اسلامی انقلاب اور عوامی خدمت کے مشن کو مزید تیزی سے آگے بڑھائے گی۔

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی حیدر علی نے امیر ضلع کیماڑی فضل احد سے تفصیلی مشاورت کے بعد دانش ندیم بھائی کو جماعت اس...
10/03/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی حیدر علی نے امیر ضلع کیماڑی فضل احد سے تفصیلی مشاورت کے بعد دانش ندیم بھائی کو جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی کا سینیئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔

اللہ پاک دانش ندیم بھائی کو اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے اور دینِ حق کی سربلندی کے لیے استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

نوجوانوں کی یہ ٹیم ان شاء اللہ ضلع کیماڑی میں اسلامی انقلاب اور عوامی خدمت کے مشن کو مزید تیزی سے آگے بڑھائے گی۔

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی حیدر علی نے امیر ضلع کیماڑی فضل احد سے تفصیلی مشاورت کے بعد وقاص بلوچ بھائی کو جماعت اس...
10/03/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی حیدر علی نے امیر ضلع کیماڑی فضل احد سے تفصیلی مشاورت کے بعد وقاص بلوچ بھائی کو جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی کا نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔

اللہ پاک وقاص بلوچ بھائی کو اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے اور دینِ حق کی سربلندی کے لیے استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

نوجوانوں کی یہ ٹیم ان شاء اللہ ضلع کیماڑی میں اسلامی انقلاب اور عوامی خدمت کے مشن کو مزید تیزی سے آگے بڑھائے گی۔

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی حیدر علی نے امیر ضلع کیماڑی فضل احد سے تفصیلی مشاورت کے بعد نعیم خان بھائی کو جماعت اسل...
09/03/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی حیدر علی نے امیر ضلع کیماڑی فضل احد سے تفصیلی مشاورت کے بعد نعیم خان بھائی کو جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی کا نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔

اللہ پاک نعیم خان بھائی کو اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے اور دینِ حق کی سربلندی کے لیے استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

نوجوانوں کی یہ ٹیم ان شاء اللہ ضلع کیماڑی میں اسلامی انقلاب اور عوامی خدمت کے مشن کو مزید تیزی سے آگے بڑھائے گی۔

اللہ تعالٰی استقامت عطا فرمائے۔
07/03/2026

اللہ تعالٰی استقامت عطا فرمائے۔

Address

Kamari Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAMAT Islami Youth Kemari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share