JIP UC 1 Malir town

JIP UC 1 Malir town JIP UC 1 Malir town

ام رباب چانڈیو کے چچا، والد اور دادا کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ام رباب چانڈیو برسوں سے عدالتوں میں ہمت سے مقدمہ لڑ ر...
28/03/2026

ام رباب چانڈیو کے چچا، والد اور دادا کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ام رباب چانڈیو برسوں سے عدالتوں میں ہمت سے مقدمہ لڑ رہی ہیں۔ بالآخر 30 مارچ کو ان کے کیس کا فیصلہ آنے والا ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ عدالتیں انصاف فراہم کریں گی۔
ہم ام رباب چانڈیو اور پاکستان کی تمام مظلوم بیٹیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
Umme Rubab Hafiz Naeem ur Rehman

24/01/2026

جینے دو کراچی کو مارچ
شاہراہِ فیصل ــ یکم فروری ــ دن 03 بجے

جماعت اسلامی کے کونسلرز خدمت انسانیت میں مصروف آدم ہنگورا گوٹھ کی گلیوں میں سیوریج کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے کونسلر ر...
16/01/2026

جماعت اسلامی کے کونسلرز خدمت انسانیت میں مصروف
آدم ہنگورا گوٹھ کی گلیوں میں سیوریج کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے کونسلر رضوان احمد اور کوارڈینیٹر مدثر کھیر اپنے وارڈ میں اہل علاقہ کے ساتھ دورہ اور ان کے مسائل کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر غور
کونسلر رضوان احمد کے تعاون سے بن گٹر لائنز کو کھولنے کا عمل جاری
جماعت اسلامی (یو سی ۱) غریب آباد
حل_صرف_جماعت_اسلامی # ⚖️🇸🇱⚖️

Address

Karachi Malir Khoprapar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIP UC 1 Malir town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share