Mufti Muhammad Ali jahangiri

Mufti Muhammad Ali jahangiri Labbaik Karachi West, Chairman UC-01 OrangiTown Karachi

18/04/2026

آخری امید صرف لبیک والے 👍🇵🇰

علاقہ مکین کیجانب سے عوامی نمائندہ تح ریک لبیک پاکستان کے منتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کا شکریہ

الحمدللہ رب العالمین  یوسی 01 کی تعمیر و ترقی کا سلسلہ تیزی سے جاری ،ایک اور بڑے کام کی تکمیل ہوئی👍آخری امید صرف لبیک وا...
18/04/2026

الحمدللہ رب العالمین یوسی 01 کی تعمیر و ترقی کا سلسلہ تیزی سے جاری ،ایک اور بڑے کام کی تکمیل ہوئی👍

آخری امید صرف لبیک والے 👍🇵🇰

17/04/2026

امید صرف لبیک والے 👍🇵🇰

الحمدللہ تح ریک لبیک پاکستان کے منتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی کوششوں سے گلشنِ ضیاء بسم اللہ چوک گلی نمبر 2 کا سیوریج کا مسئلہ حل کروایا جارہا ہے ،جہاں لوگ سیوریج لائن کی خرابی کی وجہ سے شدید پریشان تھے

جمعہ کریم 🤎
17/04/2026

جمعہ کریم 🤎

16/04/2026

منفرد کارنامہ ، 5 مہینوں میں 35 گلیوں کا مسئلہ حل کروایا ✌️🇵🇰 جیو لبیک والوں

***iMuhammadAliJahangiri

الحمدللہ 5 ماہ میں 35 ویں گلی کا کام مکمل ہوا۔عوام کی امید لبیک والے 👍🇵🇰
14/04/2026

الحمدللہ 5 ماہ میں 35 ویں گلی کا کام مکمل ہوا۔

عوام کی امید لبیک والے 👍🇵🇰

عوامی نمائندہ تح ریک لبیک پاکستان کے منتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی ہدایت پر کونسلر بلال رضا یوسی ...
13/04/2026

عوامی نمائندہ تح ریک لبیک پاکستان کے منتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی ہدایت پر کونسلر بلال رضا یوسی 01 گلشنِ ضیاء کے مختلف مقامات پر سیوریج لائن کی صفائی اپنی نگرانی میں کروا رہے ہیں 👍

13/04/2026
12/04/2026
ان شاءاللہ آج رات ۔۔۔۔ احباب شرکت فرمائیں
12/04/2026

ان شاءاللہ آج رات ۔۔۔۔ احباب شرکت فرمائیں

🥰الحـمـدلـلـہ 47واں نشـست
ماہانـہ محفــلِ درسِــں قــرآن
اسـں بـار ہـونـے جـارہـاہـے
(12مارچ2026)
بـروز اتـوار بعـد نمـازِ عشـاء
(نـوٹ)
خـواتیـن کیـلئـے پـردے کـا خــاص اہتمـام ہــے
تمـام ہـی احبـاب آنـا نـہ بھولیـں شـرکت کـی نیـت فرمالیـں🤲🏻
Team Dars.e.Quran
Orangi Town Karachi

12/04/2026

عوام کی امید صرف لبیک والے ♥️

عوامی نمائندہ تح ریک لبیک پاکستان کے منتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب نے گلشن ضیاء پل والی روڈ کا دورہ کیا اور کام کا جائزہ لیا ، جہاں چیئرمین صاحب کی کوششوں سے گلی میں سیوریج کی نئی لائن ڈالی جارہی ہے

Address

UC-01 ORANGITOWN KARACHI
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Ali jahangiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share