20/08/2026
جماعتِ اسلامی یوسی5 جناح ٹاؤن وارڈ1 بہار کالونی جمشید روڈ میں چیئرمین کلیم الحق عثمانی کی ہدایت پر گلیوں میں پیور بلاکنگ سے پہلے سیوریج کی نئی لائنوں کا کام جاری ہے ناظم جماعتِ اسلامی کاشف مجید، وارڈ1 کونسلر نعمان راجپوت، وارڈ2 کونسلر سید انس حسین اور لیبر کونسلر گل محمد سومرو موجود ہیں۔
شکریہ جماعتِ اسلامی ۔۔۔