08/04/2025
کرک والوں ابھی بھی سو رہے ہو یا عقل ٹھکانے ائی ہیں ۔
کرک امن کا گہوارہ تھا ابھی وہ گہوارہ نہ رہا کیونکہ ہم نے اپنے پاوں کلہاڑی سے مارے ہیں ۔ ان لوگوں نے اپ کو اٹھ سو چور کا لولی پاپ منہ میں دے کر خود سونے کے گھوڑے پر سوار ہوئے ابھی افسوس کرنے کے علاوہ کچھ نہیں بچا ہے اپ لوگوں کے پاس ۔ میرے علم کے مطابق ان کوتاہیوں کے باجود ابھی بھی بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ ان لوگوں سے اپ کے بہت نیک توقعات کے تمنائیں ہیں لیکن یہ لوگ اپ کے لئے امن نہیں لا سکتے کیونکہ کرک کو جنگی میدان بنانا ان کے علاوہ کوئی نہیں۔ کسی کے جذباتی باتوں میں نہ آو ۔ ان کے باتوں میں تاریکی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔