Asad Khattak

Asad Khattak حق و سچ کیلئے لڑنا جہاد ہے اور میں ایک مجاہد ہو۔

22/10/2022

کپتان اشارہ کوہ ۔۔۔
بیائے تمشاء کوہ۔۔۔۔

17/10/2022

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️*
*شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️*

*♥️السلام عليكم♥️*

*❤️وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○*
*میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️*

*اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥️*
*اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد♥️*

*اور اللّٰہ جب دینے پہ آتا ہے تو اگلے پچھلے سب حساب برابر کر دیتا ہے ♥️*
*مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں*
*کہ قرآن پاک میں ہے*
*لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔*
*غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے۔☝️❤*
*بے شک* ❤️

*🌷بےَشکِ اَللہ بہترینِ رذقِ دینے والا ہےـِ🌷*

پاکستانیوں دنیا کی عدالت میں تو یہ پوری طرح سے فیل ہوچکی تھی کیونکہ یہ جس ملک میں قید تھی وہ سپر پاور ملک تھا اور یہ جس ...
14/10/2022

پاکستانیوں دنیا کی عدالت میں تو یہ پوری طرح سے فیل ہوچکی تھی کیونکہ یہ جس ملک میں قید تھی وہ سپر پاور ملک تھا اور یہ جس ملک میں پیدا ہوئی تھی وہ ملک قید والی ملک کا غلام تھا اب یہ جس عدالت میں گئی ہے وہاں انصاف ہے وہاں اس کو انصاف ملے گا کیونکہ وہاں انصاف کا نظام ہے وہاں غریب اور امیر نہیں ہوتے وہاں سب ایک ہے نہ امیر ہوگا نہ غریب ہوگا وہاں انصاف ہی انصاف ہوگا اور وہاں جیت اس کی ہوگی اور وہاں قید وہ لوگ ہونگے جس جس کا ہاتھ اس مظلوم لڑکی کی پھسانے میں شامل ہوں ۔۔۔اللہ اس کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں۔۔۔۔

Address

Post Office Chokara District Karak
Karak
2700

Telephone

+923345245285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Asad Khattak:

Share